نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نون سے شعر کہہ سنائیں ہم میم کی آپ گھت بنا کھیلیں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محترم آئیے ذرا کھیلیں آپ سے کھیل اک نیا کھیلیں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لفظوں سے کھیلنے کا ہنر جانتے ہیں ہم کٹتے ہیں کیسے ایسے سفر جانتے ہیں ہم کدھر گئے بھائی ؟ جانے والوں میں سے ہم نہیں ۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ پردہ دار ہی رہنے دیجئے ۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غرور بنتا ہے آپ کے عش عش کرنے پر ۔ اور سوال اٹھتا ہے میرے غائب ہونے پر ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے خلیل بھائی ۔ شمشماد بھائی کے ذکر سے ۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور کہیں کام کے سلسلے میں مصروف ہوں گے ۔ اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ جب سے اُن کے طوطے اُڑے خود بھی اُڑے اُڑے سے رہتے تھے ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشماد بھائی ہوتے تو آپ کی رپٹ درج کرا دیتا میں ۔ کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس کے سب یونہی باتیں بناتے ہیں ؟ اگر یونہی بنانے سے باتیں بننے لگ جاتیں تو انڈے کس کم بخت نے کھانے تھے ؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ سے کوئی جملہ بنتا تو آپ پیچھے تھوڑی نہ رہتے ۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر شاعری کی طرف توجہ دیتے تھے محترم ۔ مزے کی بات سنئے انہیں تو اس بات کا بھی علم تک نہیں تھا کہ یہ جو پڑ رہے ہیں وہ انڈے ہیں کہ ڈنڈے ٹماٹروں کے رنگ سے دھوکا کھاتے رہے ۔ کالج کے زمانے میں کسی نے ایک آدھ گلاب دے دیا ہو گا ۔ خیر وہی آپ کا فرمایا ہوا درست ہے ۔ جو ہوا سو ہوا !
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا آپ ہی بتائیے ۔ جو ڈر جائے وہ مر نہیں جاتا ؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور کے جاننے والے ہیں ۔ شعر کہنے کا شوق رکھتے تھے کبھی کوئی ایک شعر پر داد مل جاتی تو حضرت پھولے نہیں سماتے تھے اور میری طرح چار پانچ تک بندیاں دے مارتے تھے ایک ہی نشست میں ۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاجی لیاقت علی خان سمجھ رکھا ہے کیا آپ نے ؟
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے دیجئے پہلے ہی تعریفوں کا بھٹکایا ہوا ہوں ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک محترم ۔ بھاگنے والوں سے ''ہم'' بھی نہیں ۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر سے نیا کھیل ۔ اب تک معلوم نہیں کتنے کھیل پرانے ہو چکے ۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت بہتر جناب ۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی چالاکیاں ۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ اتنی مشکل تراکیب کہاں سے سیکھیں حضرت ؟
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے آپ سے کافی جھگڑتا رہا میں معاف کر دیجئے گا اُس وزل کے لئے بھی ۔ باز آؤ گے کب خلیل میاں ۔
Top