زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
ٹیگ نامہ ۔
عظیم
Post #2,446
نومبر 14، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ع
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
بابا
عظیم
Post #2,443
نومبر 14، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ع
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
خلیل بھائی کیوں تنگ کرنے آ جاتے ہو آپ بابا آتے نہیں اور آپ ۔
عظیم
Post #2,442
نومبر 14، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ع
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
محمد وارث بھائی
عظیم
Post #2,440
نومبر 13، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ع
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
قبولیت کا مقام آیا دعا کو تیرا ہی نام آیا ہمیں بھی پہنچا سلام اُن کا ہمیں بھی اُن کا پیام آیا اجی یہاں دیکھئے تو کیسا ہمارے آتے نظام آیا لبوں کو سی ڈالا اپنے ہم نے جو اُس ستم گر کا نام آیا جھکائیے سر کو اپنے صاحب ادب کا اعلی مقام آیا
عظیم
Post #2,439
نومبر 13، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فجر کا وقت ہوا چاہتا ہو گا پاکستان میں ۔ حضرت زلفی شاہ صاحب کیا عمدہ فرمان ہے مگر احتیاط کیجئے کر ڈالی اور کر دی گئی میں ۔
عظیم
Post #4,628
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹک ٹک نے بھی ٹیٹس میچیز میں ریکارڈ بنا ڈالا ۔
عظیم
Post #4,618
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژالہ باری ( خانہ پری ) رہ گئی بات درمیاں میں عظیم تیر جیسے رہا کماں میں عظیم رہ گئی بات درمیان عظیم جان جائے گی میری جان عظیم
عظیم
Post #4,615
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑ سے لفظ نہیں بن پا رہا آپ شعر کی بات کرتے ہیں ۔ درد رہتا ہے سر میں اکثر آپ آ کے صاحب کے بال سہلانا ۔
عظیم
Post #4,613
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا سا سانس لیجئے خلیل بھائی آپ یاں واں پر اتر آئے ۔ اور ڈال دی یاں پہ بات ؟ ڈ اتنی ضروری ہو گئی تھی کیا ؟ اس سے اچھا تھا ڈھول بجا لیتے ۔
عظیم
Post #4,611
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دم درود کیا کرو خلیل بھائی اچھے لگو گے ۔ ماشاء اللہ داڑھی سوٹ کرتی ہے آپ پر ۔ اور کرے گی ۔
عظیم
Post #4,609
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ بھجواؤں خلیل بھائی ؟ محفلین انتظار میں ہیں آج ۔ نون کو کیوں غنہ کرتے ہو ؟
عظیم
Post #4,607
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاند ہی جب نہیں نظر آیا ۔۔۔
عظیم
Post #4,605
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب نہ جانا تھا ہم نے یہ انداز دب کے رہتی تھی اپنی ہی آواز
عظیم
Post #4,603
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثانی میرا نہیں کوئی کیا ہو بات جو بے ضمیر کی پڑھ لے
عظیم
Post #4,602
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تاب اتنی کہاں کہ کھیلیں ہم کھیل دنیا کھلا جو رکھا ہو
عظیم
Post #4,599
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پتہ پتہ سنا تو رکھا ہو میر صاحب پڑھا تو رکھا ہو
عظیم
Post #4,598
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب کھلائیں گے آپ کو جو کھیل اچھے اچھے یہاں نہیں کھیلے
عظیم
Post #4,596
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ بھی کیا کھیل ہے کہ جب کھیلے آپ بے حد سکون سے کھیلے
عظیم
Post #4,595
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واؤ کو کھینچ کر پٹخ ڈالیں دال سے اسطرح کے دا کھیلیں
عظیم
Post #4,592
نومبر 13، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top