احمد بھائی تحریر تو کافی لمبی ہے مگر آپ کا شعر نطر سے گزرا ۔
احمدؔ وہ اگر رمزِ سخن پا نہیں سکتے ۔۔۔ ہوتے ہیں عبث آپ گناہگارِ فضیلت
احمد اگر وہ رمزِ سخن پا نہیں سکتے
ہوتے ہیں کیوں کہ آپ گنہگارِ فضیلت
اح مد ا گر و رم ز س خن پا ن ہ سک تے
ہو تے ہ کو ک آپ گ نہ گا ر ف ضی لت ۔