نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آپ کے بارے سنا رکها تها پر آپ کیا ہیں جان کر پائی خبر
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا یہ خلیل میاں کون ہیں - اتنا عروض نے نہیں ستایا جتنا انہوں نے تنگ کر رکها ہے - - - - -
  3. ع

    سیکھیں اور سکھایں

  4. ع

    ابھی امکان میں کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ عارف عزیز

    بھائی بات نے دلی جانا تھا مجھے تو لاہور گئے ہوئے زمانہ ہو گیا ۔
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیوں ستاتے ہیں غریبوں کو جناب ہم نہیں کیا دیکھ سکتے اُن کے خواب جانے دیجے آزمائے جا چکے آپ لوگوں سے یہ ہم خانہ خراب وحشتیں کیا کیا نہ گرد و پیش ہیں ہم بتادیں گَر تو کردیں لاجواب اک طرف دنیا کی مُجھ سے بے رخی اک طرف اُن کا وہ پردہ وہ حجاب آزمائش یوں نہیں کیجے کہ دل کانپتا ہے دیکھ کر یہ آب تاب
  6. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جانتے ہیں کیا مرے بارے میں سب پوچهتے ہیں کیوں ترے بارے میں سب
  7. ع

    غزل -یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی

    ہنستے ہوں گے وہ بهی اس مجنون پر ہم ہنسیں جیسے کسی ممنون پر نکتہ کهینچیں نون کے اوپر سے ہم جا لگا دیں پیش اوپر خون پر
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مشورہ صحیح تها اور اس کے لئے شکریہ مگر بے محل تها -
  9. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا کے اس مراسلے کے بعد آپ کی اس استادی کی تک بنتی ہے ؟
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا کا انتظار کیجئے خلیل بهائی - میں انہی سے اصلاح لیتا آیا ہوں اور وہی میری اصلاح فرمائیں گے - میں آپ سے کئی باتوں پر اتفاق نہیں رکهتا - اور کبهی آپ کو ٹیگ بهی نہیں کرتا اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کی جانب سے ہمیشہ حوصلہ شکنی ہی دیکهنے کو ملی - جس کی تعلیم کی جا رہی ہو اس کی ذہنی کیفیت کو سمجهنا...
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یعنی باقی سب معنی خیز ہیں ؟
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دلِ مضطر نہ جینا بھول جاؤں غموں کا زہر پینا بھول جاؤں ٹھہر جا وقت کی رفتار اُس بِن دسمبر کا مہینا بھول جاؤں خدایا کاش خنجر سے میں اپنے جگر کے زخم سینا بھول جاؤں مُجھے ڈر ہے کہیں اس شوق میں اب مَیں اپنا آپ ہی نا بھول جاؤں تمہیں کہہ دو اے مُجھ پر ہنسنے والو مَیں کیسے اشک پینا بھول جاؤں
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    استادِ محترم خلیل الرحمن صاحب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ ۔ بابا آج آپ چھٹی پر ہیں ۔ آرام کیجئے ۔
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یاد تیرا جمال بهی آئے اور اپنا خیال بهی آئے اک تری واپسی پہ اے ہمدم مجھ میں خوبی کمال بهی آئے بندہ پرور نواز دیجے گا اب یہ حالت پہ حال بهی آئے ان ملنگوں کو جهومنے کے ساتھ تهوڑی تهوڑی دهمال بهی آئے آگے اُس کے نہ ایک چلتی تهی لب پہ لاکهوں سوال بهی آئے عشق کی راہ میں خوشی اوڑهے ہم سے ملنے ملال...
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    یہ مکمل غزل تھی بابا پھر بھول گیا ۔
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    وحشتوں کا خمار سر پر ہے میرا اپنا پتا نہ گھر پر ہے بوجھ سا اک ہے میری جاں پر اور بار سا اِک مرے جگر پر ہے چھیڑ مت واعظا حقیقت میں یہ مسافر کسی سفر پر ہے باخبر معلومات رکھ ساری گھات میری تری خبر پر ہے ہو گیا کیا عظیم رب جانے بهوت سا اک سوار سر پر ہے
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غم کی آغوش میں خوشی کیا ہے ان اندهیروں میں روشنی کیا ہے کیا ہیں یہ غفلتیں یہ نادانی آپ کہئے کہ آگہی کیا ہے
  18. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جی بہتر استاد جی -
Top