تو توجہ ڈرائیونگ پر رکھنی تھی ۔۔۔۔۔ :p
واہ جی۔۔۔
اپنے ہی شہر میں اپنا گھر ڈھونڈتے ہیں لوگ
امجد یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا
اگر شعر غلط ہو تو میں کیا کروں۔۔۔۔۔ کیہڑا میرے مامے دا شعر اے۔۔۔۔ :p
بہت خوب قیصرانی بھائی۔۔۔ چھا گئے ہیں۔۔۔ قسم والی بات ہے کہ میں اس وعدے کو بالکل بھول چکا تھا۔۔۔۔ اور آپ...