نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در حیرتم که آینه امروز صبحدم روی که دیده‌است که روی تو دیده‌است (غنی کشمیری) میں حیران ہوں کہ آئینے نے آج وقتِ صبح کس کا (مبارک) چہرہ دیکھا تھا کہ اُس نے تمہارا چہرہ دیکھ لیا۔ بر تواضع‌های دشمن تکیه کردن ابلهی‌ست پای‌بوسِ سیل از پا افکند دیوار را (غنی کشمیری) دشمن کی خاکساریوں پر اعتماد کرنا...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چرا خم گشته می‌گردند پیرانِ جهان‌دیده مگر در خاک می‌جویند ایامِ جوانی را (غنی کشمیری) جہاں دیدہ بوڑھے خَم ہو کر کیوں گھومتے پھرتے ہیں؟ کیا وہ خاک میں ایامِ جوانی کو ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں؟ [بڑھاپے میں لوگوں کی کمر خم ہو جاتی ہے۔]
  3. حسان خان

    ترکمنوں کی روایتی شادی کی رسومات

    ختم شد! زبیر مرزا
  4. حسان خان

    ترکمنوں کی روایتی شادی کی رسومات

    خبرگزاریِ مہر نے گذشتہ روز روایتی ترکمن عروسی کا ایک اور جالبِ نظر مرقع پیش کیا ہے۔ یہ تصاویر ترکمنستان کی سرحد سے ملحق ایرانی صوبے 'گلستان' کی ہیں، جہاں بہت ترکمن آباد ہیں۔ عکاس: احمد آق تاریخ: ۵ اپریل ۲۰۱۵ء ربط جاری ہے۔۔۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عمر با صد ساله الفت بی‌وفایی کرد و رفت از که دیگر در جهان چشمِ وفا دارد کسی؟ (صائب تبریزی) (جب) صد سالہ الفت و رفاقت کے باوجود (بالآخر ہماری) عمر بے وفائی کر کے رخصت ہو گئی (تو) اب کوئی شخص دنیا میں کسی اور سے کیا وفا کی امید رکھے؟ گر ز آبِ لطفِ تو نم یافتی گلزارها کس ندیدی خالی از گل سال‌ها...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پای تا سر جمله لطفی گویی استادِ ازل طینتِ پاکت نه ز آب و گل ز جان و دل سرشت (عبدالرحمٰن جامی) تم سر سے پا تک کاملاً لطافت ہو؛ گویا استادِ ازل (خدا) نے تمہاری طینتِ پاک کو آب و گِل سے نہیں، بلکہ جان و دل سے خلق کیا ہے۔ هر کجا در چمن از شوقِ تو آهی زده‌ایم بال و پر سوخته مرغی ز هوا افتاده‌ست...
  7. حسان خان

    تاجکستانی صوبے سُغد کی حکومت کی جانب سے نقیب خان طغرل کا ڈیڑھ سو سالہ جشن منانے کا فیصلہ

    فی الحال باقاعدہ پیشہ ور مترجم تو نہیں ہوں، البتہ ترجمہ کرنا میرے محبوب ترین مشاغل میں شامل ہے۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری بلند است از فلک مأوائے بیدل - نقیب خان طغرل احراری

    محمد نقیب خان طغرل احراری (۱۸۶۵ء-۱۹۱۹ء) سرزمینِ ماوراءالنہر میں سبکِ ہندی میں شعر کہنے والے آخری بڑے شاعر تھے۔ اُنہوں نے اپنی غزلوں میں شاعرانِ سبکِ ہندی بالخصوص میرزا عبدالقادر بیدل دہلوی کی پیروی کی ہے۔ نقیب خان طغرل نے اپنی بہت سی غزلیں بیدل کی غزلوں کی زمین میں کہی ہیں اور انہوں نے مختلف...
  9. حسان خان

    تاجکستانی صوبے سُغد کی حکومت کی جانب سے نقیب خان طغرل کا ڈیڑھ سو سالہ جشن منانے کا فیصلہ

    صوبۂ سُغد کی حکومت نے [ماوراءالنہری] کلاسیکی شاعر نقیب خان طغرل کے ڈیڑھ سو سالہ جشن کی تجلیل کے لیے اس سے مربوط حکم نامہ صادر کیا ہے۔ دفترِ مطبوعاتِ حکومتِ صوبۂ سغد کی اطلاع کے مطابق، رواں سال کے ماہِ نومبر کی پہلی دہائی میں صوبۂ سغد کی قلمرو میں نقیب خان طغرل کا ڈیڑھ سو سالہ جشن منایا جائے گا۔...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نبیند این همه خواری که از تو من دیدم مجاهدی که به شهرِ فرنگ اسیر شود (اوحدی مراغه‌ای) فرنگیوں کے شہر میں اسیر ہو جانے والا مجاہد بھی یہ سب ذلّتیں نہیں دیکھتا جو میں نے تمہارے ہاتھوں دیکھی ہیں۔
  11. حسان خان

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    القاموس الجدید: لغتِ عربیِ جدید فرہنگِ روز: عربی-فارسی Arabic Reader - Chaim Rabin Teach Yourself Arabic - S. A. Rahman A Grammar of Arabic Language - Maulana Obaidullah-el-Obaidi Suhrawardy The Phonetics of Arabic - W. H. T. Gairdner An Aid To Practical Written Arabic - John Van Ess...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من به پیشش دردِ دل گویم به صد امّید و او منتظر، کاین گفتگوی من به پایان کَی رسد (صبری اصفهانی) میں اُس کے سامنے بصد امید دردِ دل بیان کر رہا ہوں جبکہ وہ (اس بات کا) منتظر ہے کہ میری یہ گفتگو کب اختتام کو پہنچے گی۔
  13. حسان خان

    اسرائیل نے گذشتہ سالوں کی نسبت ۲۰۱۴ء میں سب سے زیادہ فلسطینی مارے

    اقوامِ متحدہ کے ایک رُوداد نامے میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے ۱۹۶۷ء میں مغربی کنارے اور غزہ پٹی پر قبضے کے بعد سے اب تک سب سے زیادہ فلسطینی شہری سال ۲۰۱۴ء میں مارے ہیں۔ دفترِ اقوامِ متحدہ برائے ہم آہنگیِ امورِ انسان دوستانہ کے سالانہ روداد نامے کے مطابق [۲۰۱۴ء میں] غزہ پٹی، مغربی کنارے اور مشرقی...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نظر کردن به درویشان منافیِ بزرگی نیست سلیمان با چنان حشمت نظرها بود با مورش (حافظ شیرازی) فقیروں اور تہی دستوں کے حال پر نظر کرنا بزرگی و سروری کے مُنافی نہیں ہے۔ حضرت سلیمان (ع) اپنی تمام تر قدرت و حشمت کے باوجود ناتواں چیونٹی پر توجہ و عنایت رکھا کرتے تھے۔
  15. حسان خان

    وسطی ایشیا اور افغانستان میں جشنِ نوروز

    قرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک (bishkek) میں جشنِ نوروز منبع: رادیوی آزادی ۲۱ مارچ کو تاجکستانی صوبے ختلان کے علاقے جلّی کول میں آباد تُرکمن خانوادوں نے بھی مختلف برناموں (پروگراموں) کے اجرا کے ساتھ بین الاقوامی جشنِ نوروز منایا۔ وہ ایامِ نوروز میں اپنے ملّی لباس کے ساتھ ظاہر...
  16. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہاں میں سالِ نو کی رونق

    میدانِ نقشِ جہاں اصفہان کی سب سے مشہور جگہ ہے جہاں عالی قاپو محل، مسجدِ شاہ، مسجدِ شیخ لطف اللہ اور بازارِ اصفہان کا ورودی دروازہ سردرِ قیصریہ واقع ہیں۔ ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر عکاس: شہرام مرندی تاریخ: ۲۶ مارچ ۲۰۱۵ء ختم شد!
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عید شد یک دل نمی‌بینم که اکنون شاد نیست جز دلِ من کاین زمان هم از غمت آزاد نیست (عبدالرحمٰن جامی) عید کا زمانہ آیا ہے، میں ایک دل بھی ایسا نہیں دیکھتا کہ جو اس وقت شاد نہیں ہے؛ بجز میرے دل کے، کہ جو اس وقت بھی تمہارے غم سے آزاد نہیں ہے۔ بر سرِ راهش فتادم دی که دادِ من بده گفت جامی خیز کاندر...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ شعر مولانا جلال الدین رومی کا ہے: http://ganjoor.net/moulavi/shams/ghazalsh/sh2236/
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دلی که آتشِ عشقِ تواَش بسوزد پاک ز بیمِ آتشِ دوزخ چرا بوَد غمناک؟ (فخرالدین عراقی) جس دل کو تمہارے عشق کی آتش تماماً جلا ڈالے، وہ آتشِ دوزخ کے خوف سے کیوں غمناک ہو؟ گر بوَد ما را دو عید از دیدنت نبوَد بعید زانکه هر طاقی ز ابرویت هلالی دیگر است (محتشم کاشانی) اگر ہمیں تیرے دیدار سے دو عیدیں...
  20. حسان خان

    خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کی آرامگاہ میں نوروز کی رونق

    "نوبهار است، در آن کوش که خوشدل باشی" (آغازِ بہار ہے، لہٰذا شاد و خرّم رہنے کی کوشش کرو۔) حافظ شیرازی ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر عکّاس: امین برنجکار تاریخ: ۲۳ مارچ ۲۰۱۵ء ختم شد!
Top