شکریہ کی بات کیوں نہیں ہے۔۔۔آپ نے میرا اتنا پڑا مسلئہ حل کر دیا ۔۔اور میں آپ کا شکریہ بھی ادا نا کروں۔۔۔ :(
اب مجھے طریقہ آ گیا ہے۔۔۔ایک بار پھر بہت شکریہ۔۔
ایک تو مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔میں اتنے احترام سے کہتی ہوں ۔۔۔“صاحب“ لیکن کسی کو لگتا ہے اس عزت کی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔ :P :wink: میں...