جھیل سی گہری آنکھیں۔

فرخ

محفلین
السلام علیکم
یہ میری یہاں بالکل پہلی پوسٹ ہے۔ یہ ایک اردو آزاد نظم ہے اور میں نے اسے flash میں بنایا ہے۔ امید ہے ،آپ سب کو پسندآئے گی ۔ اگر صیح طرح سے نہ دیکھ سکیں تو اس کے link کے کو اپنے Internet Browser میں کھول لیں۔

[flash]http://www.geocities.com/sam1only/Jheel_see_Gehree_Aankhain.swf[/flash]
http://www.geocities.com/sam1only/Jheel_see_Gehree_Aankhain.swf

فرخ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بہت خوب فرخ صاحب۔۔۔۔نظم اور آپ کا کام دونوں ہی بہت خوب ہیں۔۔!! :best:

ماوراء
بہت شکریہ پسند کرنے کا۔

ایک بات آپ نے بھی محسوس کی ہوگی۔ یہاں Flash کا Tag صحیح طرح کام کرتا نظر نہیں آتا۔ اسکا کوئی علاج کریں یا مجھے بتائیں کہ صحیح طریقہ کیا ہے۔
شکریہ۔
 
ماوراء

محفلین
میں تو یہاں کئی باتیں محسوس کرتی ہوں۔۔۔لیکن اس کا علاج صرف اور صرف نبیل کے پاس ہے۔۔۔ :( :p
 
نبیل

تکنیکی معاون
فرخ اگر آپ یہاں دیکھیں، ادھر فلیش ٹیگ صحیح کام کر رہا ہے۔ مجھے ابھی اندازہ نہیں ہے کہ آپ کی پوسٹ میں یہ ٹیگ کیوں کام نہیں کر رہا۔ ہو سکتا ہے کہ انیمیشن ونڈو کی dimensions کچھ زیادہ ہوں، یا یہ کہ geocities ہاٹ لنکنگ کی اجازت نہ دیتا ہو۔
 
فرخ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میں تو یہاں کئی باتیں محسوس کرتی ہوں۔۔۔لیکن اس کا علاج صرف اور صرف نبیل کے پاس ہے۔۔۔ :( :p

اوہو، ماوراء، آپ کافی پرانی ہونے کے باوجود میری طرح مجبور لگ رہی ہیں :roll: ۔

تو جناب نبیل بھائی، اب گیند آپکے کورٹ میں ہے۔
 
ماوراء

محفلین
فرخ نے کہا:

کافی پرانی۔۔۔ :roll: نہیں۔۔۔میں کااااااااافی پرانی نہیں ہوں۔۔ :( :wink:
 
بھئ میں نے تو آپکا dataپڑھ کر کہا تھا، آپکی عمر کے بارے میں نہیں کہا، فکر نہ کریں :wink:
 
شکر ہے۔۔۔میں سمجھی مجھے ہی بوڑھا بنا دیا ہے۔۔۔ابھی تو میری عمر ہی کیا ہے۔۔ :p :wink: lol
 
جی ہاں، اکثر خواتین کو تمام زندگی یہی خوش فہمی رہتی ہے :d
 
فرخ

محفلین
فرخ نے کہا:
السلام علیکم
یہ میری یہاں بالکل پہلی پوسٹ ہے۔ یہ ایک اردو آزاد نظم ہے اور میں نے اسے flash میں بنایا ہے۔ امید ہے ،آپ سب کو پسندآئے گی ۔ اگر صیح طرح سے نہ دیکھ سکیں تو اس کے link کے کو اپنے Internet Browser میں کھول لیں۔

[flash height=500 width=500]http://www.geocities.com/sam1only/Jheel_see_Gehree_Aankhain.swf[/flash]

Trying again :)
[flash width=500 height=400:b77fa4dcec]http://www.geocities.com/sam1only/Jheel_see_Gehree_Aankhain.swf[/flash:b77fa4dcec]
 
فرخ

محفلین
فرخ نے کہا:
فرخ نے کہا:
السلام علیکم
یہ میری یہاں بالکل پہلی پوسٹ ہے۔ یہ ایک اردو آزاد نظم ہے اور میں نے اسے flash میں بنایا ہے۔ امید ہے ،آپ سب کو پسندآئے گی ۔ اگر صیح طرح سے نہ دیکھ سکیں تو اس کے link کے کو اپنے Internet Browser میں کھول لیں۔

[flash height=500 width=500]http://www.geocities.com/sam1only/Jheel_see_Gehree_Aankhain.swf[/flash]

Trying again :)
[flash width=500 height=400:61648bafad]http://www.geocities.com/sam1only/Jheel_see_Gehree_Aankhain.swf[/flash:61648bafad]

Yes, I got it :p
 
فرخ

محفلین
نبیل نے کہا:
فرخ اگر آپ یہاں دیکھیں، ادھر فلیش ٹیگ صحیح کام کر رہا ہے۔ مجھے ابھی اندازہ نہیں ہے کہ آپ کی پوسٹ میں یہ ٹیگ کیوں کام نہیں کر رہا۔ ہو سکتا ہے کہ انیمیشن ونڈو کی dimensions کچھ زیادہ ہوں، یا یہ کہ geocities ہاٹ لنکنگ کی اجازت نہ دیتا ہو۔

جی نبیل بھائی۔
آخر کار میں نے فلیش کی Animationلگا ہی لی۔ یہ اصل میں اردو اور Englishکا مسٰلہ ہے کیونکہ tags انگریزی کے Characters ہوتے ہیں اسلئے انکو لگانے کیلیئے English موڈ استعمال کرنا چاہیئے۔ ویسے Englishموڈ میں کافی تگ و دو کرنی پڑی مجھے، لیکن کام ہوگیا۔
آپ کا شکریہ۔ امید ہے آپ اس Editor کو مزید بہتر بنایئں گے۔
والسلام علیکم
 
فرخ

محفلین
ماوراء نے کہا:
Congratz

مجھے بھی ذرا طریقہ بتائیے گا۔۔۔ :(

جی ضرور۔ یہ میں وہ باتیں بتاؤں گا جس سے میرا کام ہوا ہے!!!!
1- Flash tags لگانے سے پہلے،English موڈ کو منتخب کر لیں
2- پھر اپنا Flash والا linkیہاں pasteکریں۔ مثلاً )http://www.yahoo.com/test.swf)

3- پھر اس pasteکی گئ لائن کو select کریں۔
4- Click on "Insert Flash File Icon" اسکا نتیجہ کچھ اسطرح کا ہوگا:
[
کوڈ:
[flash width=250 height=250]http://www.yahoo.com/test.swf[/flash]
 
بہت شکریہ فرخ صاحب۔۔۔میں کوشش کر کے دیکھتی ہوں کہ اب ہو جائے گا یا نہیں۔۔۔ :)
 
اس میں شکریئے کی کوئی بات نہیں۔ ویسے بھی میں ایک عام سا بندہ ہوں کوئی صاحب واحب نہیں ہوں :p
، وہ کہتے ہیں نا، کہ۔۔۔۔ اپن، بندہ ہے ذرا وکھری ٹائپ کا۔۔۔۔ :eek:
Anyway, Good luck
 
ماوراء

محفلین
شکریہ کی بات کیوں نہیں ہے۔۔۔آپ نے میرا اتنا پڑا مسلئہ حل کر دیا ۔۔اور میں آپ کا شکریہ بھی ادا نا کروں۔۔۔ :(
اب مجھے طریقہ آ گیا ہے۔۔۔ایک بار پھر بہت شکریہ۔۔

ایک تو مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔میں اتنے احترام سے کہتی ہوں ۔۔۔“صاحب“ لیکن کسی کو لگتا ہے اس عزت کی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔ :p :wink: میں آویں ہی اتنی عزت کرتی رہتی ہوں۔۔۔huh

یہ وکھری ٹائپ کے بندے کون ہوتے ہیں۔۔۔؟؟ :roll: :?
 
ارے نہیں بھئی۔ عزت ضرور کریں اور کروایں بھی۔ اب آپ اتنی ضد کر رہی ہیں تو پھر شکریہ ادا کر ہی دیں۔۔۔ کیا یاد کریں گی۔:p
لیکن کہنے کا مطلب تھا کہ، میں رسمی نہیں ہوں نا۔ آزاد طبیعت لوگ زیادہ دیر رسموں کے پابند نہیں رہ سکتے، اور بور ہو جاتے ہیں۔ اور تھوڑے سے باغی بھی ہوتے ہیں۔۔
اب سمجھ آئی کہ یہ وکھری ٹائپ کیا ہوتی ہے؟۔۔ انگریزی میں کہتے ہیں۔۔۔Different Kind :shock:
آپ نے اپنی Flash دکھائی نہیں جس کے لیے آپ کو مسئلہ پڑا ہوا تھا؟
 
ماوراء

محفلین
ہائے شکر ہے آپ نے انگلش میں بتا دیا۔۔۔۔۔Different Kind ۔۔ورنہ تو میرے پلے کچھ پڑا ہی نہیں تھا۔۔۔ :wink:

جی میں نے طریقہ سیکھنا تھا۔۔وہ مجھے پتہ چل گیا۔۔۔اور میں نے ایک اور تھریڈ پر پوسٹ کر دیا ہے۔۔
 
Top