جھیل سی گہری آنکھیں۔

فرخ نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 20, 2006

  1. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    میں کچھ سمجھا نہیں۔ :roll:
    طریقہ پوسٹ کیا ہے یا پھر اپنی کوئی Flash کی فائل۔ اگر فلیش کی ہے، تو برآٰئے مہربانی مجھے بھی دکھائیں؟
     
  2. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    lol۔۔۔اب میں اتنی بھی بےوقوف نہیں کہ۔۔۔طریقہ ہی پوسٹ کر دوں۔۔۔ :( :wink:
    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=11208#11208
     
  3. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive

    hmmmلیکن یہ Flash تو نہیں بلکہ سادی تصاویر ہیں؟
    میرا خیال ہے آپ نے Flash والے طریقے سے مدد لے کر تصاویر لگانی تھیں نا؟
     
  4. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    جی بالکل۔۔۔مدد تو وہی مانگی تھی۔۔۔لیکن میں نے try کرنے کے لیے تصویر ہی پوسٹ کی ہے۔۔۔اس لیے کہ طریقہ تو ایک ہی ہے نا۔۔ :(
     
  5. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    جی ہاں طریقہ تو تقریباً ایک ہی ہے۔
    ویسے کیا خیال ہے، اب ہمیںAdministrator نہیں بن جانا چاھیئے کیا؟ آخر ہم نے وہ طریقہ دریافت کیا ہے جو میرا خیال ہے نبیل کو بھی شایئد نہیں پتا تھا؟ کیوں نبیل بھائی :twisted: 8) :p
     
  6. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اچھا، اب اجازت۔ اگروقت ملا تو پھر دوبارہ آن لائن آؤں گا۔ اصل میں کل سے ہمارا Week-end شروع ہو رہا ہے نا، تو میں اب ہو سکتا ہے سوموار کو ہی انٹرنیٹ پر آؤں۔ مگر وقت ہوا تو بیچ میں بھی آ سکتا ہوں۔

    نبیل اور ماوراء، آج آپ لوگوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گذرا۔
    پھر ملنے کی امید کے ساتھ۔

    والسلام علیکم۔
    فرخ
     
  7. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    آپ تو ایڈمنسٹر بن جائیں گے نا۔۔۔لیکن میں نے تو کوئی طریقہ دریافت نہیں نا کیا۔۔۔ :( :wink:
    ویسے نبیل کو اس چیز کی سزا ضرور ملنی چاہیے۔۔انہوں نے ہماری مدد نہیں کی۔۔۔اور میری تو بالکل ہی نہیں کی۔۔ :( :shock: :p

    انشاءاللہ پھر بات ہو گی۔۔۔
    اللہ حافظ
     
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ فلیش میں ایک آدھ چیز پوسٹ کر کے شہیدوں میں نام لکھوا لوں۔ :lol:
     
  9. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ارے نبیل بھا ئی، سوچیں،
    آپکے فورم میں، بغاوت کے اثرات :evil:
     
  10. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اسکا مطلب ھے کہ “انگلی کٹوانے میں اور فلیش میں ایک آدھ چیز پوسٹ کرنے میں کوئی فرق نہیں“ :?: :?: :?:

    اچھا خیال ہے۔۔۔مجھے اپنی پوسٹ کا ضرور بتائیے گا۔
    والسلام
     
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    فرخ، یار میں تو کہتا ہوں کہ کوئی اس فورم کا کام سنبھالے اور میری جان چھوٹے۔

    فلیش میں کوئی غزل پوسٹ‌ کرنا ویسے تو ٹھیک ہے، لگتا ہے کہ تحت الفظ پڑھی جا رہی ہے لیکن اگر عام ٹیکسٹ کی شکل میں پوسٹ‌ کر دیا جائے تو وہ میرے خیال میں زیادہ بہتر ہے۔ سرچ انجن ٹیکسٹ‌ کو بہتر طور پر انڈکس کر سکتا ہے۔
     
  12. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    فرخ ، لگتا ہے۔۔۔آپ محلے میں لڑائی کروانے میں ماہر ہیں۔۔۔۔ :p (JK) کوئی بغاوت نہیں کر رہا۔۔۔میں تو مذاق کر رہی تھی۔۔۔ :(
     
  13. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    نبیل بھائی،
    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں اور Search Engine کے علاوہ Flash کی نسبت یہ زیادہ تیز رفتاری سے available ہو جاتی ہے۔
    لیکن وہ کیا ہے نا کہ ہر انسان کے اندر ایک sense ہوتی ہے جسے انگریزی میں کہتے ہیں "Asthetic Sense".یہ سب لوگوں میں ایک جیسی نہیں ہوتی، کسی میں کم ہوتی ہے، کسی میں زیادہ۔ یہ بلا ہی انسان کو مجبور کرتی ہے کہ وہ کچھ منفرد کرے۔ اور جیسا کہ آپ جانتے ھی ہیں کہ flash میں جو چیزیں ممکن ہیں وہ عام Text format میں تو ممکن نہیں ہو سکتی نا۔ اور پھر flash میں جو Quality of graphics ہوتی ہے وہ عام طریقے سے تو available نہیں ہے۔
    جہاں تک Search Engine کا تعلق ہے، اسکا ایک علاج تو یہ ہے کہ ہم اپنے flash والی پوسٹ میں کچھ Text اس چیز کے متعلق لکھ دیں جو flash میں بنا کر دکھائی جا رہی ہے۔ اسطرح Search Engine اس پوسٹ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔
     
  14. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    :shock: نہیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییں :shock:
    یہ آپ نے کیا کہ دیا۔۔۔محلے میں لڑائی اور میری وجہ سے۔۔

    ایسا نہیں ہو سکتا اوئے جٹا۔۔۔۔۔۔ اے لڑائی نہیں ہو سکدی اوئے۔۔۔۔۔۔۔:lol:

    ارے ماوراء، میں بھی مذاق کر رہا تھا بھئی آپ تو سنجیدہ ہو گئیں۔
    ویسے بغاوت کے آثار تھے تو کچھ کچھ۔۔۔۔۔ 8)
     
  15. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    فرخ ، میں نے بھی تو (JK) لکھا تھا نا۔۔۔میں تو سنجیدہ نہیں ہوئی۔۔۔ :( :wink:
     
  16. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اوہو، بھئی میری طرف سے معذرت
    میں سمجھا JK= Jammun Kashmir :D
     
  17. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اف توبہ ہے۔۔۔اب بھلا یہاں جموں کشمیر کا کیا لینا دینا۔۔ :( :wink:
     
  18. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    دیکھا، میں نے کہا تھا نا، کہ میں بھی مذاق کر رہا تھا۔۔۔۔۔۔ :p
    لوگوں کو توبہ کروانے کا یہ بھی ایک اچھا طریقہ نکل آیا ہے۔ :!: ۔ چلو شائید اسی بات کا مجھے ثواب مل جائے :idea: آ مین، ثم آمین
     
  19. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اب دیکھا۔۔میں نے مذاق نہیں سمجھا تھا۔۔۔ :wink:
    ہائے ۔اس طرح اگر میں توبہ کرنے لگی تو۔۔۔میرے تو بہت جلد گناہ ختم ہو جائیں گے۔۔۔ :wink:
     
  20. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اسے کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار :lol:
    ہم دونوں بخشے جائیں گے اسطرح۔۔۔۔ :!: :!: :!:
     

اس صفحے کی تشہیر