جھیل سی گہری آنکھیں۔

فرخ

محفلین
ارے، یہ کیا باتیں کر رہے ہو:x۔ تم لوگوں کی رشتے داروں میں سے کوئی انسان بھی ہے کہ نہیں۔ کیونکہ میں نے ایک بات سنی ہے کہ پریاں اصل میں جنّات ہی کی ایک قسم ہے اور خطرناک قسم کی پریوں کا لقب چڑیل ہوتا ہے۔ :twisted:
اب میں سوچنے پر مجبور ہو رہا ہوں کہ یہ کہیں مجھے یہ نئے دوست مہنگے نا پڑ جائیں کہیں۔

خود سوچو، بھلا جنّات اور پریوں کے رشتے دار کبھی انسان بھی ہوئے ہیں :shock: :shock: :shock:



 

فرخ

محفلین
ماوراء نے کہا:
lol۔۔ویسے آپ اپنی خالہ سے ایک بار پھر پوچھنا۔۔کہ وہ پرستان سے ہی ہیں نا۔۔ :wink:
ویسے پرستان ایک نہیں ہے۔۔۔کئی ہیں۔۔میں ذرا اسپیشل والے پرستان میں رہتی ہوں۔۔۔وہاں کسی پھپھو کو آنے کی اجازت نہیں ہے۔۔ :wink:

یہ کس قسم کا پرستان ہے جہاں صرف خالائیں ہوں اور پھوپھیاں نہ ہوں۔ :shock: :shock:

جلدی بتاؤ، ورنہ میں اپنے خالو اور پھوپھا کو بھیج دوں گا۔۔۔۔۔ :twisted: :twisted:
 

فرخ

محفلین
پرستان کی باتیں پڑھ کر مجھے ایک شعر آ گیا ہے۔ عرض کیا ہے::::

وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جن تھے
اب ہم دیو ہیں، جنّوں کے پیو ہیں​

:twisted: :twisted:
 
ماشاءللہ آپ بھی دیو ہو گئے ہیں ، مبارکاں

ویسے خود بتاؤ فرخ تمہارے تو کئی جاننے والے پرستان میں ہیں ، پرستان کی ہیڈمسٹرس میری پھوپھو ہی ہیں نہ
 

فرخ

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماشاءللہ آپ بھی دیو ہو گئے ہیں ، مبارکاں

ویسے خود بتاؤ فرخ تمہارے تو کئی جاننے والے پرستان میں ہیں ، پرستان کی ہیڈمسٹرس میری پھوپھو ہی ہیں نہ

یہ کہیں تم مجھے Trap تو نہیں کر رہے :?:
نہیں بھائی میں کبھی پرستان نہیں گیا۔ بچپن میں کافی ڈراونی کہانیاں پڑھی تھیں بس پھر آج تک کوشش نہیں کی جانے کی۔ کیونکہ میں پڑھا تھا کہ وہاں انسان نہیں جا سکتے :evil:
 
لگتا ہے تم نے وہ کہانیاں پڑھی ہی نہیں جس میں کوئی شہزادہ کسی شہزادی کو کسی دیو(تمہیں نہیں کہہ رہا ہوں :wink: ) کے قبضے سے چھڑا کر لاتا ہے۔ اب بھی ملتی ہیں پڑھ لینا نہیں تو بتانا میں بندوبست کردوں گا۔
 

فرخ

محفلین
محب علوی نے کہا:
لگتا ہے تم نے وہ کہانیاں پڑھی ہی نہیں جس میں کوئی شہزادہ کسی شہزادی کو کسی دیو(تمہیں نہیں کہہ رہا ہوں :wink: ) کے قبضے سے چھڑا کر لاتا ہے۔ اب بھی ملتی ہیں پڑھ لینا نہیں تو بتانا میں بندوبست کردوں گا۔

جی جناب
بالکل پڑھی تھیں وہ کہانیاں، لیکن میں “شہزادے کا کردار ادا کرنا زیادہ پسند کروں گا“ :wink:

ویسے، ہمارے اسلام آباد میں بھی ایک جگہ کا نام پرستان رکھا گیا ہے اس جگہ کا اصل نام ہے “پریسٹن یونیورسٹی“
(Preston University) اور لوگوں نے وہاں کا ماحول دیکھ کر اسکا نام بگاڑ کر پرستان رکھ دیا :D ۔
لیکن محب، آپ کی پھو پھو وہاں تو کبھی نہیں ملیں۔ کیونکہ یونیورسٹیوں میں ہیڈمسٹریس کی کوئی پوسٹ نہیں ہوتی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
پڑھی تھی وہ کہانیاں تو یہ بھی یاد ہو گا کہ اکثر شہزادے دیو کے ہاتھوں مر جاتے تھے اور بڑی مشکل سے ایک آدھ شہزادہ دیو کے قبضے سے پری کو چھڑانے میں کامیاب ہوتا تھا۔

Prestonسے زیادہ میں نے Bahria Uni کی زیادہ شہرت سنی ہے اس بارے میں۔ میں بحریہ کمپلیکس میں رہا بھی مگر کبھی جانا نہ ہو سکا حالانکہ ایک دوست کی پرزور فرمائش بھی تھی۔ کئی بار ارادہ بنایا مگر پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا۔ میری پھوپھو GC میں پڑھتی رہی ہیں اور سچ تو یہ ہے کہ وہ جگہ ہی اصل میں پرستان کہلائی جا سکتی ہے کیونکہ ساتھ ہی پنجاب یونیورسٹی اور انارکلی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
او بھائیو کس پریوں کی دنیا میں زیر تعلیم رہے ہو؟ لگتا ہے کہ گزشتہ چند سال کے دوران تعلیمی اداروں کا ماحول کافی طلسماتی ہو گیا ہے۔ طلبا و طالبات لاکھوں کی فیسیں ادا کر رہے ہیں، آخر ماحول بھی تو پرووائیڈ کرنا چاہیے۔ :wink:
 
نبیل نے کہا:
او بھائیو کس پریوں کی دنیا میں زیر تعلیم رہے ہو؟ لگتا ہے کہ گزشتہ چند سال کے دوران تعلیمی اداروں کا ماحول کافی طلسماتی ہو گیا ہے۔ طلبا و طالبات لاکھوں کی فیسیں ادا کر رہے ہیں، آخر ماحول بھی تو پرووائیڈ کرنا چاہیے۔ :wink:

سچ بات ہے ایسا ہی ہو رہا ہے مجھے خود یقین نہیں آتا اتنی جلدی کیسے یہ سب ہو گیا ہے۔ میں PICSمیں پڑھا ہوں اور جب دو تین سال بعد میں ایک دفعہ دوبارہ گیا تو خود حیرت زدہ رہ گیا۔ ماحول طلسماتی ہی کرشماتی بھی ہو چکا تھا میں تو سارا وقت شرمندہ سے ایک بینچ پر بیٹھ کر غوروفکر کرتا رہا کہ ہماری فیس کم ضرور تھی مگر اتنی کم نہیں کہ اتنی زیادتی ہوتی :wink:
 
میں کافی کوشش تو کی ہے کہ کسی طرح فلسفہ اور تاریخ کی کٹیگری میں الجھا کر رکھوں مگر ابھی زیادہ پوسٹس کرنی پڑیں گی۔
 

فرخ

محفلین
آجکل کی اس حیرت انگیز تبدیلی کے زیادہ تر ذمہ دار ہم خود ہیں بھائیو۔
ذرا ہمارے گھروں میں جو بھیMedia موجود ہے، اس پر چلنے والے پروگراموں پر کبھی غور کریں تو پتا چلے گا کہ یہ پرستان والی تبدیلی کس وجہ سے آ رھی ہے۔ اور اوپر سے ہم اسکو برا کہتے ہوئے بھی اسکو روکتے نہیں اور یہی وہ چیز ہے جس کی وجہ سے پہلے قومیں تباہ بھی کی گئیں۔
ابھی حال ہی میں جو پاکستان میں زلزلہ آیا، اس کی وجوہات تلاش کرتے ہوئے یہ بھی ایک بڑی وجہ سامنے آئی کہ لوگوں نے برائی سے منع کرنا بھی چھوڑ دیا ہے۔
اگر اس چیز کو روکنا ہے تو پہلے اپنے گھر سے ھی آغاز کرنا ہوگا۔ کیونکہ وہ نئی نسل جو پرستان کے راستے پر چل پڑی ہے، ہمارے اپنے ھی گھروں میں، اسی Cable, اور دوسرے Non-Islamic Media کے زیرِ سایہ تربیت پا رہی ہے، لہٰذا نتا ئیج آپ کے سامنے ہیں۔
اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے۔ اور ہمیں اور ہماری تمام نسلوں کو آج کے دور کے اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

الف نظامی

لائبریرین

فرخ

محفلین

نبیل

تکنیکی معاون
فرخ نے کہا:
نبیل نے کہا:
راجہ نعیم نے کہا:
ہاں جی روشن خیالی کی تعلیم بھی تو دینی ہے نہ آخر۔ طلسماتی ماحول تو دینا ہوگا۔

یہ خود کش جہادی یہاں بھی گھس گیا ہے۔ کوئی علاج کرنا پڑے گا اس کا۔

یہ یہاں آکر خود کشی نہ کرلے کہیں :? :shock:

ارادے تو موصوف کے کچھ ایسے ہی لگتے ہیں۔ :roll: :x
 
Top