hahaha۔۔۔
یہ santra , christine,samantha اور jane۔۔۔۔یہ کون ہیں میں ان کو نہیں جانتی۔۔۔بلکہ کوئی بھی ان کو نہیں جانتا۔۔۔اس لئے یہ ووٹ سراسر زبردستی ڈالے گئے ہیں۔۔۔ :wink:
ماوراء :- 2 ووٹ
محب :- 0 ووٹ
نو۔۔میں بے ایمانی پر یقین نہیں رکھتی۔۔۔ :wink:
میرے ووٹ کم ہی ہوئے تو مجھے وہی ٹھیک ہیں۔۔۔فریب کا ایک ووٹ تو ہوا نا۔۔ :wink:
مجھے سچا ایک ووٹ ہی کافی ہے۔۔۔
پھر میں خود بھی آپ کو سینا ہی مان جاؤں گی۔۔۔لیکن۔۔میں ان نیویارک اور سری لنکا وغیرہ کو نہیں مانتی۔۔۔ :wink: