نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    چلیں ٹھیک ہے۔۔۔دیکھتے ہیں کس کی بات درست ہوتی ہے۔۔۔اور اگر انصاف نا ہو سکا تو۔۔۔آپ سیانے اور میں سیانی۔۔۔ :wink: :P
  2. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    فکر نہ کریں۔۔۔میں ذرا دور رہتی ہوں نا۔۔تو کل تک مجھے پوسٹ مل جائے گی۔۔۔میرے تو بہت جاننے والے ہیں۔۔جو سب ہی مجھے سیانی کہتے ہیں۔۔۔ :wink: خیر ۔۔دیکھتے ہیں۔۔۔کس کو زیادہ ملتے ہیں۔۔ ویسے سچی بتاؤں تو مجھے لگتا ہے۔۔یہاں کوئی بھی رپلے نہیں کرے گا۔۔۔ :wink:
  3. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    صبر کریں ۔۔صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ویسے آج آپ کے مسلئے کا حل ضرور نکل آئے گا۔۔ذرا انتظار تو کریں۔۔۔ :wink:
  4. ماوراء

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    اچھا تو ان آپ نے میرے خلاف پراپوگنڈا شروع کر دیا ہے۔۔۔کہ لوگ میرے خلاف ہو جائیں۔۔ ایسا کچھ نہیں ہو گا۔۔۔ :wink: یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔۔ :wink:
  5. ماوراء

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    lol۔۔یہاں کوئی بھی آ کر رپلے نہیں کرے گا۔۔کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ ماوراء ہی سیانی ہے۔۔۔ :wink: ویسے ایک تو ووٹ ہو گیا ہے نا۔۔فریب کا اور دوسرا یہ ہے۔۔۔ محب میرا ناب سعدیہ ہے۔۔۔اور میں ماوراء کو ووٹ دوں گی۔۔ :wink: :P اب 2 ووٹ ہو گئے ہیں۔۔ :wink:
  6. ماوراء

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    lol۔۔ویسے آپ اپنی خالہ سے ایک بار پھر پوچھنا۔۔کہ وہ پرستان سے ہی ہیں نا۔۔ :wink: ویسے پرستان ایک نہیں ہے۔۔۔کئی ہیں۔۔میں ذرا اسپیشل والے پرستان میں رہتی ہوں۔۔۔وہاں کسی پھپھو کو آنے کی اجازت نہیں ہے۔۔ :wink:
  7. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    آپ کا مسلئہ ان مسائل سے بالکل مختلف ہے۔۔اس لیے آپ صبر کریں۔۔آپ کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کیا جائے گا۔۔۔ شادی شدہ کنوارا۔۔۔ :wink:
  8. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    اف خدایا۔۔۔ :oops: :oops: ماوراء بے چاری کو کیوں گھسیٹ لائے۔۔۔ :( ابھی تو میں جا رہی ہوں۔۔فریب پلیز آپ اس کو آگے بڑھائیں۔۔۔ اگلی قسط میں لکھوں گی۔۔۔ خیر محب اتنی جلدی اتنا بڑا معرکہ کیسے مار آئے۔۔۔ :wink:
  9. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    واقعی صیحح کہا۔۔۔ غیر شادی شدہ کے مسائل(مرد حضرات جو کہ اکیلے رہتے ہیں ) تھوڑی بہت بحث سے جو نتائج سامنے آئے۔۔۔ مسلئہ نمبر 1:- غیر شادی شدہ کو کھانا بنانے میں کافی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مسلئہ نمبر2:- غیر شادی شدہ کو گھر کی صفائی اور برتن دھونے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔ مسلئہ...
  10. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    تھوڑا سا انتظار کریں نا۔۔۔نہ کوئی آیا۔۔تو ہم خود ہی کام چلا لیں گے۔۔۔او کے۔۔!
  11. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    جی بالکل مجھے آپ سے یہی امید تھی۔۔ :wink:
  12. ماوراء

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    اللہ نہ کرے جو میرا سلانہ لسٹ میں بھی نام آئے۔۔۔ویسے بھی میرے نام کی لسٹ کسی اور پھپھو کے پاس ہے۔۔۔ :P :wink:
  13. ماوراء

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    lol۔۔۔شکر ہے۔۔میں دو نفل شکرانے کے ادا کروں گی۔۔۔جو پھپھو نے میرا نام نہیں لے دیا۔۔۔ :wink: :D
  14. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    جی میں نے آپ کی ساری پوسٹس پڑھ لی ہیں۔۔۔اب کیا ہو گا۔۔۔ :wink:
  15. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    ہاں میں بڑھاؤں گی۔۔۔لیکن اس کو پہلے کوئی تھوڑا سا دھکا دے گا تو پھر میں لکھوں گی۔۔اگر لکھ سکی تو۔۔۔ شاید محب نے کہا تھا۔۔۔وہ بھی کچھ لکھیں گے۔۔۔ :?
  16. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بتایا تو نہیں لیکن کہا تو ہے نا۔۔۔اب ہم نے کہا ہوا سن دیکھ لیا۔۔ :wink:
  17. ماوراء

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    شکر ہے۔۔۔پھپھو ہی رہتی ہیں۔۔۔ویسے وہاں اور بھی پریاں ہیں۔۔آپ کی پھپھو بھی وہیں ہوں گی نا۔۔۔ :wink:
  18. ماوراء

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    نہیں ۔۔میں نہیں۔۔۔میں اپنی دادی ماں کی بات کر رہی تھی۔۔۔میں تو چاند کے پار پریوں کے نگر رہتی ہوں۔۔ :wink: :P
  19. ماوراء

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    اف خدایا،۔۔۔میں سمجھی ۔۔پتہ نہیں کتنے عرصے بعد جارہے ہیں۔۔لکی ہو آپ۔۔ :( مانچسٹر میں میری دادی ماں ہوتی ہیں۔۔۔ :P
  20. ماوراء

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    O REALLY ۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ خوش نہیں ہوں گے۔۔میں بھی مئی میں پاکستان جا رہی ہوں۔۔5 سال کے بعد۔۔ :( :) میں تو انگلیوں پر گن گن کر دن گزار رہی ہوں۔۔۔ خیر آپ کو بھی پاکستان جانے کی مبارک ہو۔۔۔کتنے عرصے کے بعد جا رہے ہیں۔۔؟؟ جی میں ضرور آپ کے لیے بھی دعا کروں گی۔۔۔دعائیں...
Top