محب علوی صاحب۔۔آپ پر کسی نے کوئی الزام تراشی نہیں کی۔۔۔اور قدیم بھی میں نے کہا تھا۔۔نا کہ بوچھی نے۔۔۔
اور عقل میری کبھی بھی نہیں سوتی۔۔۔میں سوتے ہوئے میں بھی اس کو جگا کر رکھتی ہوں۔۔۔
آپ نے جو بوچھی کو کہا کہ۔۔۔ماوراء کو منع کرنے کے بجائے مجھے منع کرتیں۔۔۔اس بات کی مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں...