نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف تیلے شاہ

    تیلے بھیا ، میری طرف سے بھی آپ کو خوش آمدید۔مجھے امید ہے کہ آپ یہاں بہت اچھا وقت گزاریں گیں۔۔جیسا میرا گزر رہا ہے۔۔ :( :P
  2. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    شرط کیا لگانی ہے۔۔۔مجھے پہلے ہی پتہ ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا۔۔میں تو بس ایسے ہی باتیں بنا رہی تھی۔۔۔ :P ویسے آپ نے بتایا نہیں کہ اب میں یہاں آ جاؤں یا ابھی بھی نا آؤں۔۔؟؟
  3. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    لو جی۔۔ہماری نارضگی نے سب کو شاعر بنا ڈالا۔۔ :wink: تو بس پھر جب ماحول میں گرمی ختم ہو گئی تو۔۔۔ہم آ جائیں گے۔۔۔ :P :wink:
  4. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    lol۔۔یہاں تو سب ہی شاعر بن گئے۔۔۔واہ واہ راجہ صاحب کیا کہنے ہیں۔۔۔ لیکن ابھی بھی ایک پوسٹ کی کمی ہے۔۔۔ :P
  5. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    وہ ابھی مجھے منع کر کے گئی ہیں ۔۔۔کہ کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔یہاں آنے کی۔۔۔ اب میں یہاں سے ان کے آنے سے پہلے بھاگوں۔۔۔ان کو یہ مت بتائیے گا کہ۔۔میں کچھ پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔ :P
  6. ماوراء

    تعارف سارا خان

    اگر ان کو رگڑے جانے کا ڈر نہ ہوتا۔۔تو آج یہ سب نہ ہوتا۔۔ :(
  7. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    چلو جی۔۔کام ختم ہوا۔۔۔اب میں صیحح کہہ رہی ہوں۔۔اب میں نہیں آنے والی۔۔۔ جب باجو آئیں تو مجھے خبر کر دی جائے۔۔۔ اللہ حافظ
  8. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    زباں ہے تو نظر کوئی نہیں ہے اندھیرے ہیں سحر کوئی نہیں ہے محبت میں فقط صحرا ہیں جاناں محبت میں شجر کوئی نہیں ہے خموشی چیختی جاتی ہے لیکن کسی پر بھی اثر کوئی نہیں ہے بھری بستی میں تنہا کر گئے ہو کہ جیسے یاں خطر کوئی نہیں ہے اگر انساں کے بارے پوچھتے ہو بہت سے ہیں مگر کوئی نہیں ہے میں...
  9. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    نہیں ابھی ایک پوسٹ کی کمی ہے۔۔۔بس پھر ہم کبھی نہ جانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔۔۔ :wink: :P :D
  10. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ابھی یہ سب کافی نہیں ہے۔۔غصہ کم ہونے کے لیے تھوڑا اور مکھن لگانا پڑے گا۔۔۔۔ :P :wink:
  11. ماوراء

    تعارف سارا خان

    :roll: :roll: :( :oops: آپ کو صرف رگڑے جانے کا ڈر تھا۔۔۔ :(
  12. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    چلیں ٹھیک ہے۔۔۔میں بھی چلی۔۔۔اور ایسے نہیں آنا اب یہاں۔۔۔جب تک کوئی ہمیں راضی نہیں کرے گا۔۔ہم نہیں آئی گیں۔۔۔ :P :wink: چاہے تو ساری زندگی کوئی منائے ہی نا اور ہم اسی انتظار میں بیٹھے رہیں۔۔۔ :( ویسے بڑی بے عزتی ہو گئی ہے اب تو۔۔دشمن یہی تو چاہتے تھے۔۔۔ :P :wink:
  13. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    باجو اتنا نا ماریں۔۔۔ :cry: آگے ہی بہت مار پڑ گئی ہے۔۔۔ :( :wink:
  14. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    میں بس جا رہی ہوں۔۔۔سوچا آخری دن ہے ذرا بھڑاس نکال جاؤں۔۔۔ :P آپ میری کہانی پڑھ کے جانا۔۔۔ :P :wink:
  15. ماوراء

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    بہت شکریہ فرخ۔۔اصل میں آپ خود ہی اتنے فرینڈلی ہو کہ سب کو آپ کے ساتھ ایسا ہی ہونا پڑا۔۔ :P
  16. ماوراء

    دلکش زیورات

    یہ تو مجھے لگتا ہے سارہ کو بھی نہیں پتہ ہو گا۔۔کیوں سارہ؟ مجھے تو کچھ نہیں پتہ۔۔۔ :(
  17. ماوراء

    تعارف سارا خان

    محب علوی صاحب۔۔۔اگر آپ کو کچھ ایسا لگا ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔۔۔اصل میں بوچھی کو کافی غصہ آیا ہوا ہے۔۔۔اور وہ تو غصے میں مجھے بھی بہت سخت ڈانٹتی ہیں۔۔اورویسے بھی آپ نے خود ہی تو کہا تھا نا۔۔کہ وہ بڑی ہیں۔۔ان کا حق ہے۔۔ :P اور رہی بات میری تو ۔۔۔اگر آپ کو میری کسی بات سے تکلیف ہوئی ہو۔۔تو...
  18. ماوراء

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    lol۔۔مجھے لگتا ہے وہ صرف آپ کو پی ایم ہی کرنے آئے تھے۔۔۔ :P :wink:
  19. ماوراء

    تعارف سارا خان

    نہیں راجہ صاحب۔۔یہاں قفل نہیں لگے گا۔۔۔آپ فکر نہ کریں۔۔۔ میں نے محب علوی کو عقلمندی کی ڈگری جو دے دی ہے۔۔۔یہ کچھ زیادہ ہی عقلمند ہیں۔۔ایک انسان اتنا عقلمند نہیں ہو سکتا۔جتنے یہ ہیں۔۔
  20. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    جی وہ تو ٹھیک ہے۔۔۔لیکن اب ہم یہاں 2 دن نہیں آئیں گے تو سب کو ہماری اہمیت کا احساس تب ہی ہو گا۔۔۔ واقعی کسی نے سچ ہی کہا ہے۔۔ قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا۔۔ اب ہم روز کم ہی آئی گیں۔۔۔ :(
Top