ویسے یہ آپ کے دوست “حکیم شش ناگ کنڈلیاں والے“ جو بھی ہیں۔۔۔کبھی ان سے میرے لیے بھی آپ کوئی دماغ زرخیزی کا نسخہ لا دیں نا۔۔تو میں ساری زندگی آپ کی مشکور رہوں۔۔۔ :P
ویسے idea اچھا ہے۔۔۔کچھ دلچسپ سوالات بھی ضرور ہونے چاہیں۔۔میری مدد کی ضرورت ہوئی تو مجھے بتائیے گا۔۔میں اوٹ پٹانگ سوالات پوچھنے...