نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انٹرویو فریب صاحب

    اف خدایا۔۔۔یہ تو سب ہی جواب دے رہے ہیں۔۔میں سمجھی تھی۔۔کہ سب ہڑتال کر دیں گے۔۔۔پر یہاں تو معاملہ ہی الٹ ہے۔۔ :( اب تو مجھے کچھ سوچنا ہی پڑے گا۔۔۔ :P
  2. ماوراء

    انٹرویو فریب صاحب

    فریب مصروفیت کیوں نہیں بتائی جا سکتی۔۔۔کیا وہ اتنی گئی گزری ہیں۔۔۔ :? :P خیر۔۔۔آپ کے بارے میں بارے میں تفصیلی جان کر اچھا لگا۔۔۔ :)
  3. ماوراء

    تعارف میں ہوں اظہر

    مجھے لگتا ہے۔۔اظہر صاحب کا کسی خلائی کمپنی یا ان کا تعلق کیمیاء سے ہے۔۔۔ :P
  4. ماوراء

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    کوئی بات نہیں ۔۔۔میں رشوت سے کام چلا لوں گی۔۔۔ :P :wink:
  5. ماوراء

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    wow۔۔فرخ، اآپ نے اتنی آسانی سے ان سب سوالات کے جوابات دے دیے۔۔۔ 8) کیا میں ان کو کاپی کر کے اپنے تعارف میں بھی پیسٹ کر دوں۔۔۔؟؟ :? :P :wink:
  6. ماوراء

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    چلیں پھر ایک کام کرتے ہیں۔۔ہم ایک دوسرے پر اچھا ہونے کا الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں۔۔ :P یا پھر قصہ ختم کر کے یہ ہی کہتے ہیں۔۔کہ ہم سب ہی اچھے ہیں۔۔۔ :wink:
  7. ماوراء

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    فرخ ، لگتا ہے۔۔۔آپ محلے میں لڑائی کروانے میں ماہر ہیں۔۔۔۔ :P (JK) کوئی بغاوت نہیں کر رہا۔۔۔میں تو مذاق کر رہی تھی۔۔۔ :(
  8. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ایک تو بھیا۔۔۔آپ کے منہ میں کوئی بات نہیں رہتی۔۔۔اب خاموش ہی رہنا۔۔۔ :wink: :P
  9. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    فریب ۔۔اگر سوچو تو ان کو بھی بہت مسائل ہوتے ہیں۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ غیر شادی شدہ کا ابھی تک دماغ نہیں اتنا ہوتا۔۔۔کہ وہ سوچ سکیں۔۔۔یہ دماغ تو شادی کے بعد ہی کھلتے ہیں۔۔۔ :P :wink: تیلے بھائی ۔۔اس سیچوایشن کے درمیان سے گزر رہے ہیں۔۔۔یعنی ان کا نکاح ہوچکا ہے۔۔۔
  10. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    پر سوال کیا پوچھنے ہیں۔۔ :roll: میں نے تو کبھی ان سوالات کے بارے میں سوچا ہی نہیں۔۔ :( لگتا ہے اب سوچنا پڑے گا۔۔۔ فریب ذرا آپ جلدی سے آ کر یہ تو بتائیں۔۔۔ابھی تک آپ کو اس لڑکی کا پتہ کیوں نہیں ہے۔۔۔جس سے آپ کی شادی ہونی ہے۔۔۔؟؟؟ باقی سوالات ہر سوال کے جواب کے بعد۔۔۔۔یہ انٹرویو 1 ہفتہ جاری...
  11. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    امی نے جوتے مار کر بھگا دیا۔۔کہتی ہیں جب شادی کرو گی۔۔۔تو سب خود ہی سمجھ آ جائے گی۔۔اب مجھے نہیں سمجھ آئی کہ کیا سمجھ آئے گی۔۔۔ :roll: :wink: :lol:
  12. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    شادی کے بعد کوئی مسائل نہیں ہوتے۔۔۔یہ سب ہمارے اپنے ہی پیدا کردہ ہوتے ہیں۔۔۔ہاں البتہ انسان پر زمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں۔۔بس اب یہی دیکھنا ہوتا ہے کہ۔۔ہم ان زمہ داریوں کو کیسے نبھاتے ہیں۔۔ اس لیے ڈونٹ وری۔۔۔احتیاطی تدابیر کرنی کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے۔۔۔ :P
  13. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    lol۔۔میں اپنی ہنسی بند کر لوں پھر کچھ لکھتی ہوں۔۔۔ :P :wink: نہیں ویسے باجو۔۔۔بہت اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔۔۔اور سب سے زیادہ سوالات بہت زبردست ہیں۔۔۔lol میں ابھی امی سے ان کے جوابات پوچھ کر بتاتی ہوں۔۔۔ :P :wink: :lol:
  14. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    hahaha اف فریب۔۔۔ :D اچھا ہے نا۔۔پتہ نہیں ہے۔۔پتہ کر کے کرنا بھی کیا ہے۔۔۔ویسے اگر آپ نے یہاں اپنے مسائل لکھنے ہیں تو۔۔۔ضرور پتہ کر لیجئے گا۔۔۔ :wink: :P
  15. ماوراء

    تعارف ماوراء صاحبہ

    اللہ کی پناہ ۔۔۔ایسا غضب مت کیجئے گا۔۔۔ورنہ نئے ممبران پہلے دن ہی آ کر بھاگ جایا کریں گے۔۔۔ :wink:
  16. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    loll۔۔ہونے والے کے بارے۔۔۔ :lol: اچھا۔۔ابھی وہ اس دنیا میں نہیں آیا۔۔۔اور شاید کبھی نا ہی آئے۔۔۔اس لیے میرے لیے کوئی مسلئہ ہی نہیں ہے۔۔۔ :wink: :P
  17. ماوراء

    تعارف ماوراء صاحبہ

    لیکن نام نہ ہونے کے باوجود ہمیں پتہ ہے کہ آپ ہی ہیں۔۔یہاں کے سپریڈنٹ ۔۔۔اتنے سارے سوالات جو پوچھ لیے ہیں۔۔اور بھلا کس کی ہمت۔۔۔(JK) :wink: :P
  18. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    lol۔۔۔باجو آپ نے میری منہ کی بات چھین لی۔۔۔میں بھی یہی سوچ رہی تھی۔۔۔یہاں کے مسائل حل کرنے کے لیے۔۔مجھے بھی شادی کا سوچنا پڑے گا۔۔۔ :wink: :D :P
  19. ماوراء

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    نہیں جناب۔۔۔جب تک آپ جواب نہیں دیں گے۔۔ہم بھی ہڑتال کر دیں گے۔۔۔ہمارے جوابات تو آپ کے بعد ہی آئیں گے۔۔۔ :wink:
Top