11-آپ کیوں زندہ ہیں؟
دوسروں کے لیے۔۔۔(اپنے والدین، بہن بھائی اپنے پیارے پیارے دوستوں وغیرہ وغیرہ کے لیے)
12-اور کب تک؟
جب تک دوسرے زندہ ہیں۔۔
13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
یہ چور کے گھر کا راستہ ڈھونڈنے میں کافی مدد دے سکتی ہے۔۔ :P
14-طوطا چشم اور یک...