میں نے یہ اس لیے پوچھا تھا کہ آپ کی تصویر میں بٹن نظر نہیں آرہے تھے۔ سو اگر تصویر کسی اور موبائل یا کیمرا سے کھینچی گئی ہوتی تو بٹن نظر آنے چاہیے تھے۔ یا پھر یہ خیال آیا شاید آپ نے کچھ فوٹو ایڈیٹنگ کی ہے۔ یہ طریقہ میرے لیے بالکل نیا ہے۔ شاید کبھی سنیپ شاٹ کو ڈیوائس میں جڑنے کا میں نے سوچا ہی...