ابن سعید بھائی ہمارے پاس تمام اطلاقیوں کی قیمت ڈالرز میں آتی ہے۔ جب کہ اس کی قیمت ادا کرنے کا کوئی بھی مناسب اور سہل طریقہ یہاں میسر نہ تھا۔ جس کی وجہ سے نہ چاہتے ہوئے بھی اطلاقیوں کے کریکڈ ورژن ڈاؤنلوڈ کرنے پڑتے تھے۔ اب گوگل نے پاکستانی بینکنگ کے ساتھ مل کر کچھ حساب کتاب لڑایا ہے۔ انشاءاللہ اب...