آپ تو بالکل ہی معصوم لگ رہے ہیں۔ :)
اور میں فلیشنگ گرو نہیں۔ :)
مزید دنیا میں ایک سے ایک آسان Tutorial لکھ رکھا ہے لوگوں نے۔۔۔۔ :) محض اس کو محفل پر کاپی پیسٹ کرنا کوئی عقلمندانہ کام نہیں میرے نزدیک۔
اور رومنگ کے لیے ایس-ڈی-کے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ فاسٹ بوٹ اور اے-ڈی-بی الگ سے بھی دستیاب ہیں۔...