Venom Team کی Viper Roms میں بھی استعمال کرتا رہا ہوں۔۔۔۔۔ مزے کی ہوتی ہیں۔۔۔ لیکن کرنل اگر کسٹمائزاڈ نہیں کیا ہوا تو وقت کے ساتھ Slow ہوتی جاتی ہیں۔ :)
یہ تصویر تو سیم سنگ کا ٹریڈ مارک ہے۔۔۔ اور پہلی بار موبائل آن کرنے پر یہی لگی ہوتی ہے۔۔۔۔ :D
چونکہ فاتح بھائی کو وال پیپر نہیں بدلنا آتا اس لیے ابھی تک اسی پر گزارا کر رہے ہیں۔ :p
آپ کا موبائل تو بہت مشہور ہے۔۔۔ وکی پر بھی اس کی تصویر موجود ہے۔۔۔ :p
ویسے اگر آپ کا یہی موبائل مستقل رکھنے کا اراردہ ہے تو کبھی اسلام آباد آتے جاتے نوٹ ٹو میرے پاس بھول جائیے گا اگر نوٹ تھری پر شفٹ نہیں ہوگئے تو۔۔۔۔ :D