2008 کے اختتام میں مجھےBoot اور Splash سکرینز بنانے کا شوق ہوا۔ بوٹ سکرین موبائل آن کرتے ہی آتی ہے۔ جبکہ Splash بوٹ سکرین کے بعد آتی ہے اور عموما Animated ہوتی ہے۔
ایک پرانی Boot سکرین جو میں نے بنائی تھی۔ ان دنوں اصل میں میرا ایک موبائل Snatch ہوا تھا۔ تو اس کے بعد یہ بنائی تھی۔ موبائل نمبر...