نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر سرِ کویت شود مدفن پس از مردن مرا کَی عذابِ قبر پیش آید در آن مدفن مرا (محمد فضولی بغدادی) اگر (میری) موت کے بعد تمہارے کوچے کا کنارہ میرا مدفن بن جائے تو اُس مدفن میں مجھے کب قبر کا عذاب پیش آئے؟ چند باشم در جدل با خود ز غم؟ ساقی بیار شیشهٔ می تا رهاند ساعتی از من مرا (محمد فضولی بغدادی) میں...
  2. حسان خان

    سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات - محمد فضولی بغدادی (ترکی + عربی نعت مع ترجمہ)

    برادرِ ارجمند! اسے خوش بختی و نیک اختری کہیے کہ مجھے نعمتِ غیرمترقّبہ کے مثل تُرک محقق و ادبیات شناس مرحوم علی نہاد تارلان کی شرحِ دیوانِ ترکیِ فضولی کا برقی نسخہ مل گیا ہے، جس میں جنابِ فضولی کی تمام ظریف و لطیف غزلوں کی جدید استانبولی ترکی میں توضیح و تشریح بیان کی گئی ہے۔ اس کتابِ بسیار نافع...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا ورق برگشت، محضرها به خونِ ما نوشت چون قلم آن را که با خود یک‌زبان پنداشتیم (صائب تبریزی) جسے ہم قلم کی طرح اپنے ساتھ ہم آواز و ہم آہنگ سمجھتے تھے، (وہ اتنا بے وفا نکلا کہ) جیسے ہی (ہماری نیک بختی کا) ورَق پلٹا، اُس نے ہمارے قتل کے لیے گواہی نامے لکھ ڈالے۔ صبر بر نادیدنت رحمی‌ست بر عالم ز من...
  4. حسان خان

    اگرچه سېن‌سیزین صبر ایله‌مک، ای یار، مشکل‌دور - ظہیرالدین محمد بابر (ترکی غزل مع اردو ترجمہ)

    اگرچه سېن‌سیزین صبر ایله‌مک، ای یار، مشکل‌دور سېنینگ بیرله چیقیشماق‌لیک داغی بسیار مشکل‌دور مزاجینگ نازک و سېن تُند و مېن بیر بې‌ادب تېلبه سنگه حالیم‌نی قیلماق، ای پری، اظهار مشکل‌دور نې آسیغ ناله و فریاد خواب‌آلود بختیم‌دین بو اون‌لر بیرله چون قیلماق انی بېدار مشکل‌دور منگه آسان‌دورور بۉلسه اگر...
  5. حسان خان

    وسطی ایشیا میں مرزا بیدل دہلوی کی تاثیر - صدرالدین عینی

    جہاں تک میری معلومات ہے، میرزا بیدل نے اردو میں کوئی یادگار نہیں چھوڑی ہے۔ البتہ چند روز قبل نیٹ پر میرزا بیدل سے منسوب ایک اردو غزل نظر آئی تھی، لیکن مجھے اس غزل کو میرزا بیدل کی ماننے پر تحفظات ہیں کیونکہ سترہویں صدی کی اردو قطعاً اتنی صاف اور فصیح نہیں تھی، جتنی اس بیدل سے منسوب غزل میں نظر...
  6. حسان خان

    سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات - محمد فضولی بغدادی (ترکی + عربی نعت مع ترجمہ)

    موجودہ ترکی زبان سے شاید آپ کی مراد جمہوریۂ ترکی کی ترکی زبان ہے کیونکہ ایرانی آذربائجان اور جمہوریۂ آذربائجان کے اکثر لوگوں کو کلاسیکی ترکی ادب کا مطالعہ کرتے وقت نظم و نثر کا معاصر زبان میں‌ 'ترجمہ' کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی، جبکہ جمہوریۂ ترکی کے بیشتر قارئین لسانی اصلاحات کے باعث اس خوش بختی...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آن آتشی که دوش به کویت بلند بود آتش نبود آهِ منِ دردمند بود (حیرانی همدانی) وہ آگ جو کل رات تمہارے کوچے میں بلند تھی، وہ (در حقیقت) آگ نہیں تھی بلکہ مجھ دردمند کی آہ تھی۔ از خونِ دل نوشتم نزدیکِ دوست نامه: اِنّی رَأَیْتُ دَهْراً مِن هَجْرِکَ القِیامَه (حافظ شیرازی) میں نے خونِ دل سے محبوب کو...
  8. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن 'کبھی کتاب' سے غافل نہیں رہا :)
  9. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو صدائے حق - مولانا ابوالکلام آزاد صدائے رفعت - مولانا ابوالکلام آزاد تصوراتِ قرآن - مولانا ابوالکلام آزاد ایلاء و تخییر - مولانا ابوالکلام آزاد افکارِ صدیق - صدیق جوناگڑھی پانچ فراڈ - رائے زادہ سبق آموز کہانیاں - محمدالدین فوق صدائے عارف - مولانا ابوالوفا عارف شاہجہانپوری میاں بیوی...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گردِ گنه به چشمهٔ کوثر نمی‌بریم امیدوارِ گریهٔ مستانهٔ خودیم (صائب تبریزی) ہم (پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے اپنے) گناہوں کے گَرد و غبار کو حوضِ کوثر پر لے کر نہیں جائیں گے بلکہ ہم تو اپنے گریۂ مستانہ کے منتظر و امیدوار ہیں۔ زندگی را بی‌خودی بر من گوارا کرده‌است می‌شدم دیوانه گر از خود خبر می‌داشتم...
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دلِ خوش مشربِ ما داشت جوان عالم را شد جهان پیر همان روز که ما پیر شدیم (صائب تبریزی) ہمارے خوش رفتار دل نے دنیا کو جوان رکھا ہوا تھا۔۔۔ جس روز ہم بوڑھے ہوئے، اُسی روز (یہ) جہاں بھی بوڑھا ہو گیا۔ در نقاب آن روی و من با آهِ دل در حیرتم در میانِ این دو آتش چون نمی‌سوزد نقاب؟ (محمد فضولی بغدادی) وہ...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سفینه در عرقِ شرمِ من توان انداخت ز بس که منفعل از کرده‌های خویشتنم (صائب تبریزی) میں اپنے اعمال پر اتنا زیادہ شرمندہ ہوں کہ میرے شرم کے پسینے میں کشتی ڈالی جا سکتی ہے۔ نهفتن در دل و جان درد و داغِ آن پری‌وش را توانم گر توان پوشید با خاشاک آتش را (محمد فضولی بغدادی) اگر گھاس پھوس سے آگ کو...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بد از نیکان و نیکی از بدان بس دیده‌ام صائب ز خارِ بی‌گل افزون از گلِ بی‌خار می‌ترسم (صائب تبریزی) اے صائب! میں نے متعدد بار نیکوں سے بدی اور بدوں سے نیکی دیکھی ہے؛ (اسی لیے اب) مجھے خارِ بے گُل سے زیادہ گُلِ بے خار سے ڈر لگتا ہے۔ [خارِ بے گل = بغیر پھول کا کانٹا؛ گلِ بے خار = بغیر کانٹے کا پھول]
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (فردوسِ دل) وقتی که تو آمدی، سرم شور نداشت شب‌های زمستانیِ من نور نداشت تنهاییِ جان‌گدازِ من، دوزخ بود فردوسِ دلِ شکسته‌ام حور نداشت (مهدی نجفی) تمہارے آنے سے قبل، میرا سر آشوب سے خالی تھا؛ میری سردی کی راتیں نور سے خالی تھیں؛ میری جاں گداز تنہائی، دوزخ تھی؛ (جبکہ) میرے دلِ شکستہ کی جنت حور سے...
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گفتم مرا سه بوسه ده ای شمسهٔ بتان گفتا ز حور بوسه نیابی درین جهان (فرّخی سیستانی) میں نے کہا: اے آفتابِ حسیناں! مجھے تین بوسے دو۔۔۔ اُس نے کہا: تمہیں حور سے بوسہ اس جہاں میں نہیں ملے گا۔ گفتم مرا سه بوسه ده ای ماهِ دل‌سِتان گفتا که ماه بوسه کِرا داد در جهان (امیر معزّی نیشابوری) میں نے کہا...
  16. حسان خان

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    خوب! ویسے اردو میں استعمال ہونے والے اس مادّے سے مربوط دیگر الفاظ یعنی محاصرہ، محصور اور حصار میں تنگی اور محدودیت کا مفہوم ابھی بھی موجود ہے۔ مجموعی طور پر آپ کی یہ بات قرینِ حقیقت معلوم ہوتی ہے کہ اردو کی نسبت فارسی میں عربی الفاظ کے اصل معانی زیادہ محفوظ و مَصُون رہے ہیں۔
  17. حسان خان

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    باز آمدن/باز آنا: فارسی لغت 'فرہنگِ نظام' میں اس مرکّب مصدر کے یہ تین معانی اور مثالیں درج ہیں: (‌۱) لوٹنا، واپسی کرنا، واپس آنا مثال: فلان از سفر باز آمد۔ ترجمہ: فلاں سفر سے واپس آ گیا۔ (۲) ترک کرنا اور توبہ کرنا مثال: فلان از ظلم باز نمی‌آید۔ ترجمہ: فلاں ظلم سے باز نہیں آتا۔ (۳) دوبارہ آنا...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    این شکر چون کنیم که با بی‌دلانِ شوق جورِ تو همچو لطفِ خدا کم ‌نمی‌شود (طالب آملی) ہم اِس بات کا شکر کیسے کریں کہ اشتیاق کے مارے دل باختہ عاشقوں پر خدا کے لطف کی طرح تمہارے ظلم و ستم (بھی کبھی) کم نہیں ہوتے۔ زشت در مرتبهٔ خویش کم از زیبا نیست هر چه را می‌نگری حسنِ خدایی دارد (صائب تبریزی) بدنما...
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برگ را در برگ‌ریز از خود فشاندن جود نیست درهم و دینار را در زندگانی کن نثار (صائب تبریزی) موسمِ خزاں میں اپنے پتّے گرانا سخاوت نہیں ہے؛ (لہٰذا اپنے) درہم و دینار (اپنی) زندگی ہی میں نثار کرو۔ هر چه پیش از مرگ می‌بخشی به سایل همت است برگ را در برگ‌ریز از خود فشاندن جود نیست (صائب تبریزی) تم...
Top