نتائج تلاش

  1. ت

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    میں تو مرتی مر جاؤں کبھی نا مانوں اپنی آنکھوں کے سامنے ہزار وں سینکڑوں شوہروں کو بے وفائی کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ تب بھی یہی روتے ہیں سر پکڑ کر کہ افُ یہ بیویاں ۔ ۔ :rolleyes: شادی شدہ زندگی میں اگر صرف اور صرف ایک شوہر اپنی بیوی کے ساتھ وفا کرتے ہوئے گزار دے تو یہ دنیا ، یہ معاشرہ سدھر...
  2. ت

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :rolleyes: بیوی جو بچاری مصیبت کی ماری آجاتی ہے ہار مانتے مانتے ساری زندگی اپنی گزار ہی لیتیں ہیں جیسے تیسے ۔ شوہر اور ہار :eek: ؟ ؟ توبہ کرو ۔ ۔ :grin:
  3. ت

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اور میرا تو سب کو دیکھ دیکھ سن سن کر یہ خیال ہوچکا ہے کہ بندہ ، بندی کنوارے ہی مرجائے تو بہت بہتر ہے شادی کرنے سے ۔ قسم سے اک کے بعد اک ۔ ۔ اک کے بعد دوسرا دوسرے کے بعد تیسری مثال ، گھر ۔ شادی ۔ شوہر سامنے آتے جاتے ہیں تو اب میرا بھی خیال اور سوچ ہی بدلنے لگی ہے واقعی پاکستانیوں کو تو شادی...
  4. ت

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :rolleyes: اوہو ، تم بھی تو جنوری میں کر رہے یاد ہی نہیں رہا ایسے ہی بچوں کو ڈرا کر رکھ دیا میں نے ۔ تم بے فکر رہو سب ٹھیک ہی رہے گا ، ۔ ۔
  5. ت

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اوہو ، مجھے تو یاد ہی نہ رہا تھا کہ تمھاری جلد ہی ہونے کو ہے یاد ہوتا تو اتنا نہ ڈراتی ۔ :grin: مگر خیر ہے تم نہ ان باتوں کو دل پر لو ۔ ۔ یہ تو میرے اپنے مشاہدے ہیں ۔ ۔ :grin:
  6. ت

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    :confused: یہ آفریدی ص کون ہیں :confused: ٹاپک انکا ہے شکریہ دلکش کا ۔ :rolleyes:
  7. ت

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    جی ہاں کارڈ بحری جہاز پر ہی آرہا ہے ۔ کبھی نہ کبھی تو پہنچ ہی جائے گا آپکو ۔۔ تب تک کہیں آپکا کوئی نکیس سرجری بھی ہوئی تو ہوجائے گی ۔ :grin: میرا خیال ہے مجھ۔ے صبر کرنا چاہئیے تھا ۔ کچھ جلدی ہی روانہ کر ڈالا نہ کارڈ ۔ :confused:
  8. ت

    بریکنگ نیوز !

    ہاں ٹھیک ہے تم حجاب کا تو شروع کرو نا تاکے میں ووٹ تو اسےُ دے جاؤں پھر اسکی جیت کی خوشی کے ساتھ جاؤں ۔ ۔ باقی میرا بعد میں سہی ۔
  9. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    اپوائنمٹ کا وقٹ 16:00 نا سیٹ کیجئے گا زکریا ۔ ۔ گیارہ ستمبر کا سیٹ کر کے ٹائم 15:00 کا سیٹ کریں تاکے گھنٹہ پہلے مجھے یاد آجائے اور تیاری کروں ۔ ورنہ وقت سولہ کا لگایا تو عین ٹائم تو میں ادھر بیٹھی الارم ہی سنتی رہوں گی ۔ گھنٹہ بھر پہلے کا لگائیے گا ۔
  10. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    جی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں پاس ورڈ دینے میں آپکو بھی ۔ کیونکہ مجھے آپ پر ۔۔بھی اتنا ہی اعتیبار ، یقین ہے جتنا زکریا پر ہے ۔ مگر چوں کہ پاس ورڈ زکریا کے پاس بھی ہوتا ہے بہت پہلے سے مجھے سمائیلی سیٹ کر کے دئیےزکریا نے ۔ پھر پرائیوٹ میسج کا سسٹم خراب تھا وہ بھی زکریا نے سیٹ کر کے دیا پھر محفل کی...
  11. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    رات کو میں بھی مسینجر سے آف لائن ہوئی شگفتہ پھر مجھ سے دوبارہ آنے نہیں ہوا :( :eek: حالنکہ اب مجھے اچھے سے یاد ہے آج آپ نے مجھے اک وعدہ کر رکھا تھا ۔ ۔ جسکو میں کل تک بھولی ہوئی تھی اچھی خاصی ۔ :grin: اور پھر آپ نے خود ہی یاد دلایا ۔ ۔ اور دیکھ لیں آپ ابھی تک م س ن پر نہیں :( اور اب تھوڑی...
  12. ت

    مبارکباد ساجد کو سالگرہ مبارک ۔

    ہاں مجھے لگ رہا تھا تمھیں الہام ہی ہوا ہے ۔ اب بڑے بھیا کی سالگرہ کا الہام کسے آئے گا :confused: مجھے یا تمھیں ؟ فسٹ جنوری یاد رکھنا ۔ میں تو اپنی بھول جایا کرتی ہوں لہذا اب تمھیں بتائے دے رہی ہوں ۔
  13. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شکریہ حجاب ، ۔۔ یہ صرف دیکھنے میں ہی مزے کے نہیں بلکے کھانے میں بھی بہت مزے کے تھے ۔ اب تو میں کب کے کھا پی کر ہضم بھی کرچکی ۔
  14. ت

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :rolleyes: سادہ کاغذ پر ہی ٹھیک ہے ۔ میرا بڑا ہی دل چاہ رہا ہے اپنے مشاہدے کو ذرا کچھ اور تیز کروں ۔ ۔ اسکے لئے شادی شدگان شوہر بچارے جنکی روح میں شگاف پڑے ہیں بظاہر ، ہنستے ہیں روح تک زخمی ہوچکی ۔ :rolleyes: مگر اب سوال یہ ہے پہل کون کرے ؟ :confused::rolleyes:
  15. ت

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :rolleyes: تجربہ بولتا ہے ۔
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    :rolleyes: ت فصیل میں جو بتادی ہے اب باقی کیا رہ گیا ہے ۔:confused:
  17. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    میری اپوائنمٹ یاد سے اب کلینڈر میں سیٹ کر دیں ۔ مجھے بھول گئی تو ۔ ۔ :rolleyes: :confused: ستمبر کی 11 کی ہے ، 16 بجے کی بس اب آگے آپکا کام شروع ہے میرا ختم ہوا اچھا کیا یہ طریقہ بتا کر آئیندہ ساری الارم ادھر آپکے ذمے ۔
  18. ت

    بریکنگ نیوز !

    ماورہ الیکشن کدھر رہ گئے :confused: اب تو میرے جانے کے دن آرہے اب ستمبر میں ہی ہونے دو ۔ ۔ :rolleyes:
  19. ت

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    مجھے جو بتانا وہ ٹھیک بتانا ، ۔۔ :grin:
Top