میری انکو دیکھتے ہی یہ حالت ہوئی کہ نیچے چھپنےُ کو بیٹھنے لگی تو ٹانگیں پتھر کی ہوئیں ۔ اور ہاتھ میں چھرُی او ر دوسرے میں پیاز ۔ ۔ ۔ اور جب ٹانگوں میں جان آئی تو ذرا سے گوڈے ہلے تھے نیچے ہوجانے کو ۔ مگر تب تک وہ مجھے دیکھ چکیں تھیں اور میں ہاتھ ہلا کر ہنس رہی ، کہ اب اور کوئی چارہ ہی نہ رہا تھا...