کر لیا ۔ ۔ وہ سب تو سمندر کنارے گھومنے پھرنے کو نکلے ہوئے تھے خالہ کی خالہ ، چھوٹی خالہ بڑی خالہ درمیانی خالہ سب کے سب وہی پر تھے ۔ پہلے تو فون کسی نے کٹ کیا دوسری بار کسی لڑکے نے ٹھایا آپ کون ہیں ۔؟ پہلے میرا جی میں آئی کہوں بھوت :rolleyes: پھر :( نہیں کہا میں نے اس سے کہا ع کو فون دو ۔...