ماورہ ، ، سنو سنو :rolleyes:
ایک صاحب نے ہوٹل کے کمرے میں اپنا سامان رکھا اور یہ دیکھکر بہت خوش ہوئے کہ کمرے میں کمپیوٹر بھی موجود ہے ' فورا اپنی بیوی کو ای ۔ میل کیا ۔ ۔ ای ۔ میل تو کردیا مگر جلدی میں اس پر پتہ غلط لکھ دیا کسی اور شہر میں ایک عورت اسی وقت اپنے شوہر کو دفنا کر...