ہاں ہر مہینے کے لگوا رکھے ہیں خواتین ، شعاع آور پاکیزہ یہ تین ہر مہینے آتے ہیں مگر مجھ سے پڑھے نہیں جاتے کہ کبھی نظر ڈال لیتی ہوں ورنہ آ تو جاتے ہیں پر پڑھنے کا وقت نہیں اور بکُ شلف بھر بھر کر ٹوٹنے کو ہے :grin: یہاں کبھی کبھی کوئی سہیلی آجائے تو وہ لے جاتیں ہیں ورنہ اب جگہ ہی نہیں رہی ۔...