ہاں فالتو ہی ہیں قسم سے ۔ میں جو بھی آتیں ہیں انکو شاپر بھر کر ساتھ دے دیتی ہوں ۔ اب تو بکُ شلف ٹوٹنے کو ہے ۔بریُ طرح بھر چکا ہے ۔ جگہ ہی نہیں رہی ۔ اسی لئے جب نئے آتے ہیں تو پرانے میں دے دیتی ہوں ۔ اور نمبر ۔ ۔ بہت بری عادت ہے میری کسی کا بھی نمبر نوٹ کرنا ہوتا ہے تو کوئی اور چیز نہ ملے تو...