نہیں ویسے چکر کوئی نہین لگاتے کہ ہم سب گھر پر پائے ہی نہیں جاتے عموما ، :grin::grin: یہ چکر چھٹیوں میں ہی سب کے لگتے ہیں چھٹیاں ختم تو سب کو پتا ہوتا ہے ہمارے گھر میں آنے کے کیا اوقات ہیں ۔ ۔ ہاں البتہ آتے جاتے سبھی گھر کو ضرور دیکھتے ہوئے گزرتے ہیں عادت سی بن چکی ۔ ۔ جیسے ہی کوئی اس روڈ پر...
ہاں چوں کہ بندی کو شاعری سے بے انتہا محبت ہے :grin::grin: اس لئے شاعری بکسُ تو سمجھو میری کمزوری ہیں ۔
یہ چند ادھر ہیں مگر انکے علاوہ اور بھی ہیں جو میں نے اپنی سائیڈ ٹیبل پر رکھی ہوئی کہ انکو ابھی پڑھا جارہا ۔ یہ جو شلف پر ہیں یہ پڑھ چکی میں ۔
کیسے نہ پہچانتی ۔ خود جاکر یہ کارڈ خریدا پھر اتنے پیار محبت کے ساتھ بڑے بھیا کو لکھا ۔ :grin::grin:
مگر مجھے حیرت ہے اتنی جلدی پہنچا ، واہ ، کبھی کبھی میل بھی حیران کن ثابت ہوتی ہے ۔
:rolleyes: چوبیس گھنٹے کی بے انتہا ٹریفک میں کیسے نظر رکھ سکتی ہو :confused:
نظر رکھنے سے مجھے یاد آیا ، اس مین روڈ سے میرے اپنے ، آتے جاتے میرے گھر پر نظر رکھتے ہیں شوقیہ کیونکہ یہ واحد مین روڈ جو لندن آنے جانے کے لئے یوز ہوتی ہے ۔ اور جو بھی یہاں سے گزرے بھلے آدھی رات ۔۔ بعد میں...
:eek:
واہ ڑے ، میرا کارڈ اتنی جلدی مل گیا ہے آپکو ۔ ۔ ۔ :rolleyes:
میں رائٹنگ دیکھ کر حیران ہوئی کہ لگتی تو اپنی ہے کارڈ بھی جانا پہچانا سا لگ رہا ہے ۔ مگر یہ تو واقعی میں اپنا ہی ہے ۔ پسند آیا بڑے بھیا :confused: ؟
:rolleyes: مگر اتنی تھکاوٹ سے ہیں مگر آتے ساتھ ہی مجھے آپ شعر و شاعری کے دھاگہ '' زندگی ' پر شعر لکھتے ہوئے نظر آئے ہیں :rolleyes: سانس تو لیا ہوتا ، دم تو لیتے زندگی کونسا کہیں بھاگی جارہی تھی :confused:
:(
مجھے تو اب اتنا آرام ہے فائدہ ہے جب سے زکریا نے ٹھیک کئے اب میں ہر پوسٹ کا رپلائی محفل پر آئے بغیر ہی پڑھ لیتی ہوں اپنی ای میل سے ہی ۔ اور تو اور ذ پ بھی مجھے سارا ای میل میں ہی پڑھا جاسکتا ہے محفل پر نہ آؤں تو ای میل کے اندر ہی سارا ذ پ تفصیلی پڑھ لیتی ہوں ۔ ۔ :chill:
تم ہی میرے مندر ۔ ۔۔ تم ہی میرے پوجا
تم ہی دیوتا ہو ۔ ۔ تم ہی دیوتا ہو ، ۔۔
کوئی میری آنکھوں سے دیکھے تو سمجھے
کہ تم میرے کیا ہو ۔
تمہی میرے مندر ۔ ۔۔۔
http://www.esnips.com/doc/de69b159-edcf-4cb1-a262-92a69ebd0147/TUMHIN-MERE-MANDIR
خونی تصویر کے لئے مجھے خون چاہئیے :grin: ، اور اب بتاؤ کس کا خون پیوں ؟ :rolleyes::(
اب سوئس سے واپس آکر کسی دن خون لاتی ہوں خرید کر ، اور لمبے لمبے دانت :grin: تب موڈ بنا کر '' خونی تصویر بناتی ہوں ۔
تب تک انہی کو دیکھو ۔