اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر ایک نیا سلسلہ کھیل کی صورت میں شروع کیا جا رہا ہے۔ اس لڑی میں ایک مراسلے میں گنتی کا ایک عدد لکھا جائے گا۔ جو محفلین پندرہ تک گنتی تواتر کے ساتھ لکھنے میں کامیاب ہوجائے گا وہ فاتح قرار پائے گا اور جب ایک بار ایک محفلین فاتح قرار پا جائے تو کھیل میں حصہ لینے...