ویسے ایک ہی لڑی تو ہے! جو اس سے صرف نظر کرنا چاہے ضرور کرے! ہم دوسری لڑیوں کی رونق کم نہیں ہونے دیں گے ان شاء اللہ!
(دل کر رہا ہے کہ لڑی شروع کر ہی دوں! )
یوم خواتین کے موقع پر اچھا لکھا!
اس شعر سے کل ہی کا ایک دوست کا وٹس ایپ سٹیٹس یاد آیا: ''اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر مردوں کا قتل شروع کر دیں تو مرد صرف بیالوجی کی کتابوں میں ملیں گے۔''