تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

مریم افتخار نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2018

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر ایک نیا سلسلہ کھیل کی صورت میں شروع کیا جا رہا ہے۔ اس لڑی میں ایک مراسلے میں گنتی کا ایک عدد لکھا جائے گا۔ جو محفلین پندرہ تک گنتی تواتر کے ساتھ لکھنے میں کامیاب ہوجائے گا وہ فاتح قرار پائے گا اور جب ایک بار ایک محفلین فاتح قرار پا جائے تو کھیل میں حصہ لینے والے اگلے محفلین سولہ سے تیس تک گنتی لکھنے کی تگ و دو میں جت جائیں گے اور یوں یہ سلسلہ اسی طور چلتا رہے گا۔
    اس حوالے سے دو باتوں کا خیال رکھا جائے۔ پہلی یہ کہ ڈجٹس کا استعمال نہیں کرنا۔
    دوسری بات یہ ہے کہ مختلف زبانوں میں گنتی لکھنے کا خیر مقدم کیا جائے گا تاہم اگر کوئی اردو میں ہی لکھنا چاہے تو بھی کوئی حرج نہیں۔ سبھی محفلین حتی المقدور حصہ لیں اور پھر ایک دوسرے کے لیے اگلے ہزاری منصب کی لڑیاں بنانے کے لیے اوزار بھی تیز کر لیں۔ کھیل شروع ہوتا ہے اب!

    پی ایس: اس میدان میں ٹھنڈے شربت کے کولر رکھوا دیے گئے ہیں۔ ایک محفلین کے لیے ایک(مور کے پروں والا) پیڈسٹل فین لگوا دیا گیا ہے اور مقابلے کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات بھی منعقد کی جائے گی۔ مجھے امید ہے آپ سب اس مقابلے کے فاتح کا سرٹیفکیٹ اور انعامات پا کر اپنے گھر والوں کا فخر بننا پسند کریں گے۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 7, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گنتی لکھنے میں لڑی کی ترتیب کا خیال رکھنا ہے یا اپنی ترتیب خود بنانی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اپنی ترتیب خود بنانی ہے۔ لیکن جہاں کسی کا مراسلہ بیچ میں آ گیا وہیں سے دوبارہ شروع کر لینا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  16. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اپنی گنتی لکھنی ہے۔
    اور اگر درمیان میں کسی اور کا کمنٹ آ گیا تو گنتی دوبارہ شروع
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بیس تو بہت ہی مشکل ہیں جی۔
    اس کا پانچ سے دس کے درمیان رکھیں تو بہتر ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر