اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
ہمیں تو بالکل بھی سمجھ نہیں ہے یقیناً یہ علم اور اردو کی خدمت ہے آپ سب احباب کو اللہ رب العزت جزائے خیر دے اور بہت ساری ہمت عطا فرمائے اور زیادہ سے زیادہ اور اچھے سے اچھاکام کرنے کی ہمت اور اچھی صحت عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین