ہماری دعائیں قبول نہ ہونے کی وجہ جو بات میرے ذہن میں آرہی ہے وہ یہ کہ ہم نے میچ کی وجہ سے مغرب اور عشاء کی نماز ترق کر دی بھلا بغیر نماز خالی دعائیں تھوڑاہی قبول ہوتی ہیں
میری پوسٹ کی گئی بہت سی تصاویر میں سے صرف ایک پرکمنٹس اور وہ بھی صرف آپ کے اور وہ بھی مجھے یہ احساس دلاتے ہوئے کہ میں دنیا کا بے وقوف ترین شخص ہوں۔ بہرحال ۔شکریہ۔ واقعی یہ خیال مجھے نہیں آیا۔اللہ تعالیٰ مجھے معاف کرے