نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    اس بحث میں بہت کچھ کہا جا سکتا ہے۔ لیکن میری سمجھ کے مطابق دونوں فریق اپنی اپنی جگہ ایک دوسرے سے بڑھ کر مجرم ہیں۔ صرف ایک ایک بات عرض کروں گا۔ ایک فریق انتہا پسندی کی بھی انتہا کو پہنچا ہوا تھا (بلکہ ابھی تک پہنچا ہوا ہے) اور دوسرا فریق وقت سو رہا تھا جب اس کی ناک کے بالکل نیچے اسلحہ اور دہشت...
Top