گاؤں کی ایک دوکان کے سامنے ایک شخص بیٹھا کرتا تھا دیکھنے میں تو وہ ایک بھکاری دکھتا تھا لیکن وہ بھیک نہیں لیتا تھا بس سارا دن وہیں بیٹھا رہتا تھا (ظاہر ہے فارغ وقت) اور تسبیح کے دانے پھیرتا رہتا ہے۔سالوں تک وہیں بیٹھنا اس کا معمول تھا۔ ایک دن اسے کچھ پیسوں کی ضرورت پڑی اس نے دوکاندار سے...