نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو ترجمہ ٹیم

    روزیٹا میں نے ابھی تک استعمال نہیں کیا اس لیے کچھ رہنمائی کی ضرورت ہے اس کے استعمال اور ترجمہ کرنے کے لیے۔
  2. محب علوی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    میں ذرا دیر سے ہی سویا تھا کہ میرے دوست نے اٹھا دیا کہ چلو میچ لگا کر دو اس لیے پھر سے اٹھنا پڑ گیا ہے۔ خیر اب اٹھ گئے ہیں تو سوچا محفل میں ہی ہو آؤ۔
  3. محب علوی

    ڈیجٹل لائبرئرئ کے سللسے میں

    میں ان دو کتابوں پر کام کرنے کے لئے تیار ہوں تفہیم القران آبِ گم اس کے ساتھ اگر ان میں سے کوئی کتاب بھی ہو جائے تو مذائقہ نہیں اردو کی آخری کتاب (ابنِ انشا) اداس نسلیں (عبداللہ حسین) ان میں سے کسی کتاب کی تصویری شکل میسر آجائے تو فوراً کام شروع ہوسکتا ہے۔
  4. محب علوی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    چلیں کوئی بات نہیں اب تو جو ہونا تھا ہو گیا۔ اب دل صاف ہو گئے ہیں اور یہی ہونا بھی چاہئے ورنہ حشر کے دن کون صفائیاں دے گا 8)
  5. محب علوی

    بھول

    پارٹی عروج پر تھی جب ایک خاتون اچانک ایک اجنبی شخص کے سامنے کھڑی ہوئیں اور کہا “ہیلو بوبی“ اجنبی حیرت سے انہیں دیکھنے لگا۔ خاتون پھر بولیں۔“بوبی کتنے افسوس کی بات ہے کہ تم مجھے بھول گئے ہو۔“ “نہیں محترمہ۔“ اجنبی دھیرے سے بولا۔ “غالبا آپ بوبی کو بھول گئی ہیں۔“ ًً
  6. محب علوی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    کرکے ناراض تمہیں پچھتا رہے ہوں شاید محفل میں اس خیال سے پھر آجاؤ تم
  7. محب علوی

    بلیک ٹائیگر چل بسا !

    بہت خوب شعیب صاحب لگتا ہے کتوں پر مزاح نگاروں کی نظرِکرم کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے ، پطرس بخاری کی تحریر بھی انہی دنوں کسی نے پوسٹ کی ہے۔
  8. محب علوی

    تعارف سارا خان

    یہ نہ ہوتا تو کیا ہوتا اب اس ہونے نہ ہونے کے چکر میں تو ساری دنیا ہے بقول غالب رات دن چکر میں ہیں سات آسمان ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
  9. محب علوی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید فراز صاحب
  10. محب علوی

    تعارف سارا خان

    ڈر تو جائز تھا
  11. محب علوی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    مکھن اب اتنا سستا بھی نہیں رہا کچھ خیال مکھن کا بھی رکھنا چاہئے ۔ ویسے چار اشعار اور چار عدد پوسٹس ہو چکی ہیں اتنی میں تو بندہ مان کر پھر ناراض ہو جاتا ہے :wink:
  12. محب علوی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کچھ تو وہ خود بھی ہے نا واقفِ آدابِ دفا اور کچھ مجھ کو محبت کا سلیقہ بھی نہیں
  13. محب علوی

    اردو ترجمہ ٹیم

    نبیل آپ بس رہنمائی کیجئے اور مجھے ہر خدمت کے لئے تیار پائیں گے۔
  14. محب علوی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ڈرتے ڈرتے لکھ رہا ہوں آپ سے بصدِ اصرار گزارش ہے کہ خدارا محفل کو یوں بے رونق کر کے مت جائیے جسے اتنی محنت سے سجایا ہے اسے اپنے ہاتھوں سے ویراں نہ کیجیئے۔ میر تقی میر سے معذرت کے ساتھ وہ محفل سے گئے اتنا تو محب میں نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی...
  15. محب علوی

    تعارف سارا خان

    ماشاءاللہ اتنا اچھا فورم ہے اور اتنے محبت کرنے والے لوگ ہیں کہ کوئی کہیں اور کیسے جائے۔ اب تو بہت تیزی سے پوسٹس ہو رہی ہیں دیکھ کر جی بہت خوش ہوتا ہے کہ اردو سے محبت کرنے والے اسے کتنا چاہتے ہیں۔ بس جی اب تو میں لطائف پوسٹ کرنے کے بارے میں بالکل سنجیدہ ہو گیا ہوں :lol:
  16. محب علوی

    تعارف سارا خان

    ویسے اتنی اچھی محفل چھوڑ کر کوئی بھلا کیسے جا سکتا ہے۔ اردو میری ایسی کمزوری ہے کہ اس پر اپنے کزنز اور حتٰی کہ اپنی نصف بہتر سے بھی کئی دفعہ باتیں سنی ہیں مگر یہ کافر منہ سی لگی ہوئی چھٹتی نہیں ہے ۔ انشاءاللہ جلد آپ کو اپنی ایک کولیگ اور حاکمِ بالا سے متعارف کرواں گا۔
  17. محب علوی

    تعارف سارا خان

    مجھے آپ سے قطعاً کوئی گلہ یا شکوہ نہیں بلکہ آپ نے جس طرح میری ہمت افزائی کی اس سے مجھے بہت حوصلہ ملا اور میری اردو لکھنے کی رفتار میں خاصہ اضافہ ہوا۔ بڑی دلچسپ نوک جھونک رہی اور میں نے دل ہی دل میں اپ کے کئی جوابات پر داد بھی دی کہ اتنے تسلسل سے کیسے آپ بات سے بات نکالتی چلی گئی اور گفتگو کا...
  18. محب علوی

    تعارف سارا خان

    نہیں جی عقل مند کہاں کے ہم ۔ آجکل تو لگتا ہے ستارے گردش میں ہیں، تنقید کی برچھیوں سے لوگوں نے سینہ چھلنی کر دیا ہے اب تو مذاق کی ہمت بھی نہیں رہی ، اب تو سوچا ہے کہ گوشہ گمنامی میں چلے جائے اور بس کبھی کبھی جھانک کر دیکھ لیا کریں کہ محفل کی رونقیں بحال ہیں اور دور سے دعا گو رہیں۔ خدا سب...
  19. محب علوی

    پطرس بخاری کتے

    بہت خوب جناب جی خوش ہو گیا ایک بار پھر سے پطرس کی اس نادر تحریر کو۔ اس طرح کی تحریر یہاں ارسال کرتے رہا کیجئے۔
  20. محب علوی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    پہلی ایک طرف میں آخری بات کر کے جا چکا تھا اور میرے خیال سے یہ باب ہمیشہ کے لئے بند ہو چکا تھا۔ مجھے بھی مغرور اور بد لحاظ لوگ قطعاً پسند نہیں ہیں اور آن لائن آ کر میں بھی اپنا موڈ ان باتوں کی وجہ سے خراب نہیں کرنا چاہتا۔ آپ کی عادتوں اور موڈ کا مجھے الہام نہیں ہونا تھا، اس بات کو آپ بڑی آسانی...
Top