نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    کون ہے جلدی بتاؤ میں دستی ملتا ہوں اس سے :wink:
  2. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    دئیے ہوئے ووٹ ہرگز واپس نہیں ہوں گے
  3. محب علوی

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    اب یہ تو افتخار صاحب کی رگِ انصاف پر منحصر ہے (ویسے ووٹ مجھے ہی دیجئے گا سخت ضرورت ہے)
  4. محب علوی

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    بڑے عرصے سے انتظار تھا کہ اعجاز صاحب کے بارے میں کچھ جان سکوں آج یہ خواہش پوری ہو گئی۔ میں نے پہلی دفعہ کسی کو بزرگ کو انٹرنیٹ پر اتنا فعال دیکھا ہے اور یقینا ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم آپ کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔ خدا آپ کو ہمارے سر پر سلامت رکھے اور اردو کی خدمت کا موقع عطا کرے۔ آمین
  5. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    الہی بھیج کسی خدا کے نیک بندے کو جو انصاف سے کام لے اور مجھے ووٹ دے :wink:
  6. محب علوی

    تعارف ماوراء صاحبہ

    میں سنوں یہاں کوئی نقل کرہا تھا کون تھا اور کیسے نقل کی جرات ہوئی افتخار صاحب کے ہوتے ہوئے بھی یعنی ایک تو نقل اور دوسرا بے دھڑک ، حد ہے ۔ میں کوئی مناسب سی حد ڈھونڈ کر آتا ہوں ابھی واپس :wink:
  7. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    ناظرین ایک دم سے ووٹوں کی بوچھاڑ ہو گئی ہے اور ووٹ گننے کے لئے عارضی طور پر ووٹ لینے کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔ اس اثنا میں البتہ آپ محب علوی کے حق میں ووٹ ڈال سکتے ہیں(کیونکہ ان کے ووٹ بہت دور دور سے آرہے ہیں اس لئے انہیں لوٹانا اخلاقا اچھا نہیں لگتا ہے)۔
  8. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    بوچھی کا ووٹ مان لیا جانا تھا مگر ماورا نے خود ہی ووٹ لینے سے انکار کر دیا اور میں پھر بتاتا چلوں کہ نا بالغان کا ووٹ قابل قبول نہیں ہو گا۔ میں santra , christine,samantha اور jane کا بہت مشکورو ممنون ہون جنہوں نے One Tel مارکیٹنگ ڈیپارٹمنت سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ماورا کے حق میں 4 ووٹ...
  9. محب علوی

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    ووٹ لینے کے لئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے تمہیں پتا تو ہے۔ افتخار صاحب ذرا آپ ابھی اپنا قیمتی ووٹ ڈال دے میری اور ماورا کے سیانے ہونے کا فیصلہ کرنے کے لئے اور یاد رکھیے کہ ووٹ ایک مقدس امانت ہے اس کا استعمال ضرور کئیجے اور سوچ سمجھ کر کیجئے۔
  10. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    اور اگر انصاف ہو گیا تو میں سیانا اور تم نہیں بس اب اپنے اپنے ووٹ ڈھونڈ کر لانا شروع کریں۔ Joseph نے نیویارک سے، مرلی نے سری لنکا سے ، راگھون نے بھارت سے اور چی آن لی نے بیجنگ سے میرے حق میں برقی ڈاک سے ووٹ بھیجا ہے۔ میں اس فورم کے توسط سے ان سب حضرات کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے...
  11. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    نراش مت ہو لوگ تو کھچے چلے آئیں گے یہاں تم دیکھنا اور اگر کوئی نہ آیا تو شکایات میں جا کر شکایت لگایئں گے کہ اتنی ضروری پوسٹ پر کوئی آہی نہیں رہا۔
  12. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    ایک تو تم سمجھتی نہیں ہو ماورا کہ فریب نے فریب سے کام لیتے ہوئے تمہیں ووٹ دیا تھا اور اس کا ووٹ وہیں ضائع ہو گیا تھا۔ اور سعدیہ کا تو ابھی ووٹ ہی نہیں بنا وہ کیسے ووٹ ڈال سکتی ہے ۔ البتہ شکیل، گڈو، فیکا، اچھو نے بذریعہ ڈاک مجھے ووٹ بھیجے ہیں جو میں نے شکریہ کے ساتھ قبول کر لیئے ہیں۔ :P...
  13. محب علوی

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    رشوت لینے اور دینے والے دونوں جہنمی ہیں یہ میٹرک میں پڑھا نہیں تھا یا میں دوبارہ یاد دلاؤ کہ یہاں رشوت سختی سے منع ہے اس لئے اگر کسی نے رشوت لی یا دی تو وہ قابل گردن زنی ہو گا۔ بحکم سرکار محب علوی
  14. محب علوی

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    جی نہیں میری پھوپھو پرستان کی داروغہ اعلی ہیں کوئی لسٹ ان کی نظروں سے بچ کر نہین گزر سکتی اور ساری لسٹیں ان کے پاس آتی ہیں مہینے کے آخر پر :wink: تم مان جاؤ کہ نا پری ہو اور نہ کسی بھی کھاتے میں پرستان رہتی ہو :P ورنہ کہانی میں تمہیں پرستان کی جگہ جنات کی نگی بھجواتا ہوں :wink:
  15. محب علوی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    پلیز ذرا جلدی میرا مسئلہ فوری نگہداشت کا حامل ہے :wink:
  16. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    ایک بڑا گھمبیر مسئلہ آن پڑا ہے تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ انصاف پسند حضرات سے اس پر پولنگ کروا کر دیکھ لوں کہ اصل صورتحال کیا ہے اور خلقِ خدا کیا سمجھتی ہے۔ تو خواتین و حضرات واقعہ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے انصاف کو مدِنظر رکھ کر فیصلہ کرنا ہے کہ سیانا کون ہے محب یا ماورا ؟ خیال رہے کہ انصاف...
  17. محب علوی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    مجھے شادی شدہ ہونے کے باوجود انہی مسائل کا سامنا ہے تو کیا میں بھی خود کو غیر شادی شدہ سمجھوں۔ ویسے میرے دوست مجھے شادی شدہ کنوارہ کہتے ہیں۔ انقلابات ہیں زمانے کے
  18. محب علوی

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    اب خواتین کا ذکر ہو رہا تھا تو میں نے سوچا تمہیں ہی کھینچ لوں ورنہ بوچھی کے غصہ کا تو پتہ ہی ہے نہ :lol:
  19. محب علوی

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    نبیل کی نظریں مسلسل خواتین کی تعاقب کر رہی تھی اب کہ ڈاکٹر افتخار راجہ نے بھی نبیل کی نظروں کا تعاقب کیا تو ان کی نظریں بے اختیار ایک خاتون پر جم گئی جو کہ خاتون کم اور لڑکی زیادہ لگ رہی تھی، ارے یہ تو ماورا لگ رہی ہے ، افتخار نے سوچا شاید اس کی آنکھیں دھوکا کھا رہی ہے ماورا یہاں کیسے ہو سکتی ہے...
  20. محب علوی

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    ہاں پھوپھو پریوں کے معاملے میں بہت حساس ہیں جھوٹے منہ بھی کسی غیر پری کا نام نہیں لیتی۔ ویسے تمہارا نام پریوں کی ماہانہ لسٹ میں بھی نہیں ہے :wink:
Top