میرا خیال ہے کہ اب تھریڈ کو مقفل نہیں کرنا چایئے کیونکہ باحثین نے بہت حد تک اپنے دلائل دے لئے ہیں اور کم از کم مجھے سیکھنے کو کافی کچھ ملا۔ جہاں تک دارالعلوم دیوبند کے فتوی کا تعلق ہے وہ ان کاحق تھا مگر اس سے یہ ایک آخری دلیل نہیں بن گئی کہ اب عورت شوہر کے ساتھ نہیں رہ سکتی ، ایک علمی رائے کا...