حد ہو گئی یعنی میں کچھ دیر کے لئے غیر حاضر کیا ہوا لوگوں نے تہمتیں،الزام تراشیاں، بہتان لگانے شروع کر دئیے مجھ حقیر پر تقصیر پر۔ ماورہ تمہاری عقل سوئی بھی رہتی ہے اتنا ضرور پتا چل گیا۔ بوچھی جی آپ نے تو بغیر سلام دعا کے ہی توپوں کا رخ میری طرف موڑ دیا اور جھٹ سے مجھے قدیم بھی قرار دے دیا۔
ویسے...