میں جیسبادی کی اس بات سے متفق ہوں کہ اب ODF کی آمد آمد ہے اس لیئے ہمیں بھی اس چیز کو مد نظر رکھنا چاہئے۔ ویسے مہ ایس بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہے اور اپنے نئے فارمیٹ XPS (XML Paper Specifications) جو کہ نئی ونڈوز کا حصہ ھو گا میدان میں آچکا ہے۔ ویسے اس سب کا فائدہ یہ ہوگا کہ اوپن فارمیٹ...