اس پوسٹ میں میں آپ کوگزشتہ چند روز میں فورم میں کی جانے والی چند اہم تبدیلیوں سے آگاہ کرنا چاہ رہا ہوں۔
فورم پر بہتر ویب پیڈ انٹگریشن
اب کم از کم فورم کے یوزر ایریا میں ایڈٹ ایریاز میں اردو ویب پیڈ کی مکمل سپورٹ شامل ہو گئی ہے۔ اس طرح اب روابط شامل کرنے اور فائل اپلوڈ سیکشن میں اردو ٹائپ...