جی بلکل انتظار کرسکتی ہوں ۔ آرام آرام سے بھلے لائیے مجھے بھی کونسا ابھی جانا ہے ؟ میں مارچ میں جانے کا ارادہ ہے مگر اگر مجھے کچھ آئیڈیا ہوتا کہ کونسا ملک اب دیکھنے کے قابل ہے کوئی ایسی انوکھی جو پہلے نہ دیکھی ہو تو مزہ آتا ہے ورنہ سارے یورپ اک جیسے ہیں :( میرے بہنوئی نے بتادیا ہے مالٹا اک چھوٹا...