نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحبو ! کیا لکھوں ؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی وعلیکم السلام کی بجائے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لکھنا زیادہ اچھا لگ رہا ہے ۔
  3. ع

    بہت دل جلایا بہت آہ کی ۔

    بہت دل جلایا بہت آہ کی مگر دل میں لوگوں کے کب راہ کی جو شان اس گلی کے فقیروں کی ہے نہیں اس جہاں میں کسی شاہ کی وہ جس کے لیے دو جہاں ہیں خراب لو میں نے بھی اس شخص کی چاہ کی یہ چاند اور سورج ہیں خانہ پری کہ سب روشنی ہے بس اس ماہ کی خدا جانے کیا ہو گا اپنا مقام یہ رونق اگر ہے گزر گاہ کی بہت...
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اگر ڈاکٹر صاحب کا ہو رہا ہے تو بتا دوں کہ لاہور میں جعلی ڈاکٹرز کی تعداد بہت بڑھ چکی ہے ۔ یہاں تک کہ میڈیکل سٹورز والے حضرات بھی دوا وغیرہ دینے لگ گئے ہیں ۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زاہد بھائی کی طرح آپ کو بھی مستقبل کی فکر رہتی ہے ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر شاید درست ہے میرا کہ 'چار دیواری' والی بات کو منفی معنوں میں دیکھا گیا ہے ۔ حالانکہ میں نے صرف 'چ' کو بھگتانا چاہا تھا ۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ سے زیادہ دعائیں بھی مانگنی چاہئیں ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار دیواری تھی آپ کے مکتب کی ؟
  9. ع

    جی میں آئے جو کچھ کہا جائے ۔

    معاف فرما دیجیے گا بابا ۔ پہلا جواب میں نے سو کے اٹھتے ہی لکھ دیا تھا ۔ کیا اس صورت میں درست ہو سکتا ہے کہ یقینی طور پر کسی کو کہا جائے ۔ یعنی 'کھا جائے گا' میں وہ فوری تاثر نہیں ہے اور بات بھی مستقبل میں چلی جاتی ہے ۔ 'کھا جائے' فی الحال مجھے درست ہی لگ رہا کہ ایک تو اس میں ایک یقین کی سی...
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو یہ سمجھ میں آ رہا ہے کہ کچھ بھی مت لکھوں ۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیامت کی نشانی سمجھتا ہوں میں تو ۔ الف بے کا رک جانا ۔
  12. ع

    جی میں آئے جو کچھ کہا جائے ۔

    جی بابا ۔ ایک طرح کا خبردار کرنے کے اعتبار سے درست لگ رہا ہے مجھے ۔ یعنی اپنے تجربے کے بعد کسی کو ڈرانا یا خبردار کرنا ۔
  13. ع

    جی میں آئے جو کچھ کہا جائے ۔

    جی میں آئے جو کچھ کہا جائے کس لیے آپ میں گُھٹا جائے کیا خبر یہ نہیں تو اگلی بات دل سے دنیا کو میری بھا جائے روتے رہنے سے فائدہ کیا ہے اور لوگوں کا اس میں کیا جائے غم سے بچنا کہ بھیڑیا ہے غم اے مری جان تجھ کو کھا جائے ایک مدت سے چاہتا ہوں میں مجھ کو جینے کا ڈھنگ آ جائے دل ہی جب مطمئن نہیں...
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے آپ 'آپ' سے مخاطب کریں پھر بتاؤں گا ۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینہ کو معلوم ہو گا ۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب سے ان کا بیٹا 'مکھن' دوکان پر بیٹھنے لگا ہے تب سے ۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حافظ نعمان کی دوکان سے ملے گا ۔ خمیرہ گاؤزبان ؟
  18. ع

    دلوں کو لگتی ہے لوگوں کے صرف اچھی بات ۔

    دلوں کو لگتی ہے لوگوں کے صرف اچھی بات وہ کامیاب ہے جس نے بھی سوچ کر کی بات ابھی بھی ملتے ہیں خوش لہجہ اور خوش خو لوگ بھلے زمانوں کی کہتے ہیں لوگ یہ تھی بات دو چار دن سے زیادہ نہ چل سکا ہے جھوٹ امر ہمیشہ سے ہوتی ہی آئی سچی بات کسی سے اور شکایت کروں تو کس کے لیے میں چاہتا ہوں کہ منواؤں خود بھی...
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔
Top