ایک مشورہ میری جانب سے بھی یہ ہے کہ اس مصرع کو یوں کر لیں ۔
کھنگال بیٹھے سیاست کی ساری تحریریں
یا
کھنگال بیٹھے ہیں ساری سیاسی تحریریں
اس کے علاوہ ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ اس طرح جان بوجھ کر کسی کی غزل یا نظم کی پیروڈی کرنا اور معذرت بھی اس بے چارے مرے ہوئے انسان سے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا...