سعودیہ میں تو ماشاء اللہ میڈیکل فیسلیٹیز پاکستان کے مقابلے میں بہتر ہونی چاہئیں وہاں رہتے ہوئے تو آپ کو اس چیز کا علاج آسانی سے میسر ہو جانا چاہیے تھا ۔ البتہ اگر آپ انگلینڈ یا امریکہ وغیرہ جیسے ممالک کے میڈیکل ویزہ حاصل کرنے کی کوشش کریں تو ان شاء اللہ آپ کو اس پریشانی سے نجات مل سکتی ہے ۔...