نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ لوگ ایک ڈبے کے گم جانے پر اتنا پریشان ہیں ۔ مجھے بتا دیتے میں دوکان سے واپسی پر جوتیوں کا ایک خالی ڈبہ لیتا آتا ۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگ اس طرح سوچنے لگ گئے تو فیصل آباد میں سب فیصل ہی آباد ہونے چاہئیں ۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ بدل گیا ہے اب لوگ ژوب میں ہی رہنا پسند کرتے ہیں ۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ اور لکھنے سے بہتر ہے کہ میں وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لکھ دوں ۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ میں حاضر ہوں، غائب نہیں اس لڑی سے ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت یا لالچ اللہ جانے مگر ہم غریب ممالک والے ترقی یافتہ ممالک میں جانے کے لیے جان پر بھی کھیل جاتے ہیں ۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب ہر کوئی بیچاری ثمرین کو ہی چائے کا کہے گا تو تنگ ہی آئے گی وہ ۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب طرح کی توفیقیں اللہ ہی کی طرف سے ملتی ہیں، صبر ہو یا شکر ۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا ! میں کہتا تھا نا کہ ثمرین کی جگہ حمیدہ کو کام پر رکھ لیا جائے، اور ٹمبکٹو سے تمباکو یاد آتا ہے ۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیار بھرے دو بول سے ہی بندہ درست ہو جاتا ہے ۔ آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ ۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر کے سامنے ہی ایک ڈاکٹر صاحب ہیں کل رات ان سے دوا لی تھی سر درد اور دماغ کی بلغم کے لیے شاید اس کا اثر ہے ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیلولہ کرنے کی ضرورت ہے مجھے آج، ذہن تھکا تھکا سا محسوس ہو رہا ہے ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الحمد للہ کافی اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو مل رہی ہیں آج ۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کا ذکر چھوڑ کر آج کرکٹ سنوکر کیرم اور ہینڈ بال گیم میں میری طرف سے سب کو اوپن چیلنج ہے ۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور کیوں جائیں میں خود نزدیک کو نذدیک لکھتا رہا ہوں ۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات کے وقت یہ بات میری سمجھ میں نہیں آ رہی کہ عشا کو جان بوجھ کر تاخیر سے پڑھنا کیوں افضل ہوا ؟
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سروش بھائی کے اس مراسلہ کے بعد میری باری سین سے تھی ۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھک گیا ہوں سوچ سوچ کے، کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیا لکھوں ۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے یہاں پچھلے کئی گھنٹوں سے کوئی نہیں آیا ۔
Top