نتائج تلاش

  1. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    کیوں کہ کامیابی جب ملتی ہے تو لڑکھڑا کر گِر پڑتی ہے، اسی لیے اس کو مجبوراً قدم ہی چومنے پڑتے ہیں ۔ سوال : بال کی کھال کیوں اتاری جاتی ہے ؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ میں بھی پی چکا ہوں، لیکن آدھا کپ کیوں کہ پسند نہیں آئی تھی ۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب لوگ کہہ تو دیتے ہیں کہ شکر ادا کیا کریں، ہر حال میں، لیکن یہ بہت ہمت والا کام ہے ۔ اور اللہ ہی جسے چاہے اس کی توفیق بھی دے ۔
  4. ع

    میں کہ بیمارِ محبت ہوں دوا دے ساقی - فرحان محمد خان

    میں کہ بیمارِ محبت ہوں دوا دے ساقی مے میسر نہیں تو زہر ہی لا دے ساقی ÷÷دوسرے مصرع میں 'تو' کا طویل کھینچنا اچھا نہیں لگ رہا ۔ الفاظ بدلنے کی ضرورت ہے ۔ مثلاً ÷÷مے میسر جو نہیں، زہر ہی لا دے ساقی دورِ حاضر کا ہوں سقراط سزا ہی دے دے اپنے ہاتھوں سے مجھے زہر پلا دے ساقی ÷÷'سزا ہی دے دے' کی...
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائیو ! میں الحمد للہ ٹھیک ہوں، آپ سب بھی خیریت سے ہو نا ؟
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ دونوں کی ۔ آئیندہ بھی وقت کا خیال رکھیے گا !
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کا واسطہ دیا جائے شمشاد بھائی کو ۔ پھر شاید آ جائیں ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحب شمشاد کے سامنے کیسے کہیں گے ؟ وہ تو اب یہاں آتے ہی نہیں ۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں زور سے کہنے کو ۔ پہلے ہی اس لڑی میں سے لوگ غائب ہیں ۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کل میرے بھتیجے (محدث) کی سالگرہ تھی لیکن سالگرہ کا کیک آج کٹنے والا ہے کہ بڑے بھائی شہر سے باہر تھے ۔ یہ ہے آج کی تازہ خبر ۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سکون سے تو کہہ سکتے ہیں کہ اکثر اوقات چائے کا نہ ملنا بھی سر درد کی وجہ بن جاتا ہے ۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیا ہے کہ مجھ سے ترتیب الٹی ہو گئی ہے ، معذرت
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یااللہ ہم سب کو ٹھیک رکھ ۔ آمین
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاجی تاج دین کا بیٹا محمد عظیم تاج تو رات کے وقت نہیں پیتا چائے ۔
  15. ع

    دکھ ہوتا ہے دیکھ کے جانب داری کو ۔

    دکھ ہوتا ہے دیکھ کے جانب داری کو کس ہمت سے بُھولوں اپنی خواری کو عشق میں اب تک ہاتھ نہ کچھ آتے دیکھا دل سے لگائے رکھا اس بیماری کو مجھ پاگل پر ہنستے ہنساتے تھے کچھ لوگ کیسے میں سمجھاؤں دنیا ساری کو جب کچھ ہوش میں آیا تب دل نرم ہوا کیا کر لوں گا لے کر اپنی باری کو کیوں خوش تھے احباب خرابی...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے آپ یہ بتائیں کہ آج فجر کے بعد ہی ا۔ب۔پ کھیلنے کیوں آ گئے ؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ بتاؤں بابا تو مجھے الحمد للہ احساس ہو گیا تھا کہ یہ ناشکری ہو گئی ہے مجھ سے ۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوتا ہے کہ قلندروں کی شام صبح کے وقت ہوتی ہے ۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعیفوں والا معدہ ہے میرا تو، مکئی کھا کر تین دن تکلیف برداشت کی ۔
Top