نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بے فکر ہو جائیں۔ ان باتوں کا کم از کم ہم ا۔ب۔پ والوں کو علم ہو چکا ہے کہ اکثر اوقات انجانے میں منفی ریٹنگ مل جاتی ہے ۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھداری کی باتیں کرتے ہو فہد اشرف آپ ماشاء اللہ ۔ میں آپ سے بہت متاثر ہوں ۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک سے چائے بنا کر خالد محمود چوہدری صاحب کو پیش کی جائے تا کہ وہ میرے پچھلے مراسلے سے ناقص املا کی ریٹنگ ہٹا دیں ۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب ہی جانے کیوں گئے شمشاد بھائی ۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب 'ٹ' سے کوئی لفظ بولنا ہو تو وہ لوگ 'ت' کا استعمال کرتے ہوں گے ۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈسکے والوں کو معلوم ہو گا کہ شمشاد بھائی کا شاہی طوطا کہاں ہے ۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں آپ لوگ کیسے پی لیتے ہو الائچی اور سونف والی چائے ۔ مجھ سے تو چائے کے ساتھ بسکٹ بھی نہیں کھائے جاتے ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جیسے آپ نے میری غلطی نہیں پکڑی تھی ؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ کرتا ہوں میں تو غصے سے ۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پیتے ہیں پھر بھی نہیں جانتے کہ ہمیشہ اپنے لیے آسانیوں کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ خود کو مشقت میں ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبردار بہت مشکل کام ہے کورئیر سروس کا، میں بھی ایک دن ٹریننگ پر گیا تھا اور پہلے دن ہی بھاگ گیا ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت بار منع کیا ہے کہ شاعری اور سیاست یہاں منع ہے لیکن کوئی سننے کو تیار ہی نہیں ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام آدمی کو تو کچھ سمجھتا ہی نہیں وہ ۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب آدمی ہیں طیب بھائی ۔ جو لینز بھی نہیں خرید پائے ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نماز کا وقت ہونے والا ہے، ورنہ میں ہی کوئی دور کی کوڑی لے آتا ۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سید عمران بھائی، آپ نے فرضی کرداروں کی فہرست میں ایک اور اضافہ کر دیا ہے ۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی ضیافت بھی کی جاتی تھی، جب شمشاد بھائی یہاں ہوا کرتے تھے ۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھروں میں بند کر کے رکھو ایسی جوانیوں کو جو دیوانی ہوئی پھرتی ہیں ۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً صبر کرنے سے مراد ہے کہ حق پر رہتے ہوئے جو مخالفت اور تکالیف پہنچیں ان کو برداشت کیا جائے ۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین بھی تو تھرتھراتی ہے ریل کے گزرنے سے ۔
Top